پیر , 30 نومبر 2020
ensdur

ٹیگ آرکائیوز : Hamid-Mir

دو بیٹیاں ایک کہانی | حامد میر

تحریر: حامد میر کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس پارٹی کے 54ویں یومِ تاسیس کا جلسہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ بن چکا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس کے نام پر اِس جلسے کو روکنے کے لئے ایڑی چوٹی کا …

مزید پڑھیں »

چوہدری صاحب محبِ وطن نہ بن سکے! | حامد میر

تحریر: حامد میر انور عزیز چوہدری بہت سے سیاسی راز سینے میں لئے اِس دنیا سے چلے گئے۔ ہمارے دوستوں میں نصرت جاوید اور عامر متین اُن کے زیادہ قریب تھے لیکن کبھی کبھی وہ مجھ ناچیز کے ساتھ بھی اپنی زندگی کے ایسے واقعات شیئر کر ڈالتے کہ میں حیران رہ جاتا۔ ایک دن چوہدری صاحب نے تنظیم آزادیٔ …

مزید پڑھیں »

سہما سہما اوبامہ | حامد میر

تحریر: حامد میر سابق امریکی صدر بارک اوبامہ اپنی نئی کتاب میں ایک ڈرا ڈرا اور سہما سہما سا شخص نظر آتا ہے۔ اوبامہ کی کتاب امریکہ کے حالیہ صدارتی الیکشن کے بعد مارکیٹ میں آئی ہے۔ کتاب کا نامA PROMISED LAND ہے یعنی وہ سرزمین جس کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن اُس سرزمین کا سابق صدر، اپنی کتاب …

مزید پڑھیں »

الوداع پیارے ارشد | حامد میر

تحریر: حامد میر سال 2020ء کے آغاز میں دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لیا تو ہم میں سے اکثر لوگ بہت بُری خبریں سننے کے لئے ذہنی طور پر تیار تھے۔ ہمارے کئی پیارے کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور ﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اکثر مریض صحت یاب ہو گئے۔ کورونا وائرس نے امریکہ …

مزید پڑھیں »

عوام کا شدید دباؤ | حامد میر

تحریر: حامد میر بہت کم پاکستانیوں کو معلوم ہے کہ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان صرف ایک دن کیلئے ملک کے وزیراعظم بھی بنے تھے۔ معروف محقق اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود نے اپنی نئی کتاب ’’سچ تو یہ ہے!‘‘ میں لکھا ہے کہ ایک دفعہ واشنگٹن میں امریکی حکومت کی پرانی دستاویزات میں کچھ واقعات پڑھ …

مزید پڑھیں »

گُڈ بائے گھمنڈی | حامد میر

تحریر: حامد میر بدتمیز، غصیلا، ضدی، گھمنڈی اور متعصب لیکن اپنے حامیوں کا ہیرو۔ ایک ایسا ہیرو جس نے سیاسی مخالفین کو غدار قرار دیا اور نفرت کو اپنی سیاست کی بنیاد بنایا۔ آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ نفرتوں کی سیاست کرنے والے اُس شخص کا نام ڈونلڈ ٹرمپ تھا جو اب امریکہ کا سابق صدر بن چکا ہے۔ ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کے دوست یا دشمن | حامد میر

تحریر: حامد میر یہ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا لیکن اس دھماکے کی شدت کو صرف آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں محسوس کیا گیا۔ اسلام آباد میں اِس دھماکے پر کچھ چیخ و پکار ہوئی لیکن اقتدار کے ایوانوں میں اِس چیخ و پکار پر کوئی توجہ نہ دی گئی۔ یہ دھماکہ یکم نومبر کو گلگت میں …

مزید پڑھیں »

آخری پناہ گاہ | حامد میر

تحریر: حامد میر صبح صبح وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک فون نے پریشان کر دیا۔ یہ فون وزیراعظم پاکستان کا تھا۔ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف رامے سے پوچھا کہ کیا آپ نے آج نوائے وقت کا اداریہ پڑھا ہے؟ وزیراعلیٰ نے خفت آمیز لہجے میں کہا کہ ابھی میں نے اخبارات نہیں دیکھے۔ وزیراعظم نے اپنے …

مزید پڑھیں »

جے جے یو این مردہ باد | حامد میر

کیا ڈکٹیٹر اور آمر دو مختلف الفاظ ہیں؟ اُردو زبان بولنے، پڑھنے اور لکھنے والے اکثر مہربان ڈکٹیٹر اور آمر کا لفظ ایک ہی معنوں میں استعمال کرتے ہیں لیکن معروف قانون دان جناب ایس ایم ظفر کا کہنا ہے کہ آمر کا لفظ ڈکٹیٹر کے متبادل کے طور پر استعمال نہیں ہو سکتا۔ لغت میں آمر کی تعریف یہ …

مزید پڑھیں »

ہوش کے ناخن لیں! | حامد میر

تحریر: حامد میر اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر اپوزیشن کو دی جانے والی دھمکی کے ہولناک نتائج سامنے آرہے ہیں۔ اب کسی کو شک نہیں رہنا چاہئے کہ 19 اکتوبر کی صبح کیپٹن صفدر کو کراچی میں گرفتار کرنے کا حکم کس نے دیا تھا اور اِس حکم پر عملدرآمد کے بھونڈے انداز کا سب سے زیادہ فائدہ لندن …

مزید پڑھیں »