ہفتہ , 19 ستمبر 2020
ensdur

ٹیگ آرکائیوز : کورونا اپڈیٹس

کورونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 3 ہزار 634 شہری متاثر

کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 399 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 634 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سےفوری اسپتال منتقل کیا جائے۔ حمزہ شہباز کے علاج کی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کی جائیں۔ اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز …

مزید پڑھیں »

کراچی میں موجود کورونا کے 10 میں سے 9 مریض بغیر علامات کے ہیں: تحقیق میں انکشاف

آغا خان ہسپتال نے اپنی ایک تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ہسپتالوں میں مریضوں کا اسپین اور برطانیہ جیسا دباؤ دیکھنے میں نہیں آیا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں زیادہ تر مریضوں میں علامات ہی ظاہر نہیں ہوئیں اور اسی وجہ سے انہیں علاج کی ضرورت نہیں پڑی۔ ریسرچ میں کہا گیا کہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں ایک دن میں کورونا متاثرین کی تعداد میں سترہ سو سے زائد کیسز کا اضافہ

جرمنی میں نئے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں سترہ سو سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی سترہ سو سات نئی انفیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔ یہ اس سال اپریل سے لے کر اب تک کی سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

روس کا کل دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین لانچ کرنے کا اعلان، فرانس نے ویکسین خریدنے کی آفر قبول کرلی

روس نے  کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار اپنی ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل ہونے پر کل اسے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے اشتراک سے بنائی گئی ہے جس کے تینوں تجرباتی مراحل مکمل کر لیے گئے …

مزید پڑھیں »

کویت نے پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کردی

کویت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کردی۔ کویت نے ان ممالک کو وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے ‘بڑا خطرہ’ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کویت کے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: بھارت میں 14دن میں ماں سمیت چار بیٹے جان کی بازی ہار گئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 50 لاکھ 99 ہزار 660 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار 609 ہو گئیں۔ بھارتی ریاست جھارکنڈ کے شہر دھنباد سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت کورونا سے ہلاک ہوگئی۔ بدقمست اہل خانہ کا پانچواں بیٹا اسی …

مزید پڑھیں »

کورونا نے مزید 74 افراد کی جان لے لی، اموات کی تعداد 5 ہزار 197 تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا نے مزید 74 افراد کی جان لے لی، جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہزار 197 ہو گئی، مزید 2 ہزار سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتالیس ہزار آٹھ سو بہتر ہو گئی۔ ملک بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی ہزاروں کے …

مزید پڑھیں »

کورونا نے مزید 65 افراد کی جان لے لی، وائرس سے 2 لاکھ 46 ہزار 351 متاثر

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 65 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 123 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا کیسز ایک کروڑ انیس لاکھ سے زائد، کل ہلاکتیں پانچ لاکھ 46 ہزار سے زائد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 19 لاکھ 54 ہزار 942 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 46 …

مزید پڑھیں »