ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

کھیل کے میدان سے

بنگلادیش نے بھارت کو ہراکر پہلی بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

پاچہیفسٹروم: بنگلا دیش انڈر 19 ٹیم نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ بنگلا دیش نے دفاعی چیمپئن بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرایا۔ بھارت نے بنگلا دیش کو 178 رنز کا ہدف دیا تھا۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت کیا گیا۔ بنگلا دیش نے بھارت کو …

مزید پڑھیں »

پاک بنگال ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور بنگلا دیش کے کپتان مومن الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو میچوں پر مشتمل آئی سی سی …

مزید پڑھیں »

پانچویں پاکستان سپر لیگ کا آفیشل ترانہ “تیار ہیں” ریلیز کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پانچویں پاکستان سپر لیگ 2020 کا آفیشل ترانہ ’’تیار ہیں‘‘ کے لانچ کی تقریب منگل کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی، لیگ میں شامل تمام سٹیک ہولڈرز نے تقریب میں شرکت کی جہاں حاضرین کو ’’تیار ہیں‘‘ ملک کے صف اوّل کے ٹی وی نیوز چینلز پر نشر ہونے سے قبل سنوایا گیا۔ ایچ …

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 2020 کا میلہ، ٹکٹس کی فروخت آج سے

پہلی بار پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، شائقین نجی کوریئر کمپنی کی فرنچائز سے مقابلوں کے ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار پورا ایونٹ مقامی گراؤنڈز پر منعقد ہورہا ہے، پي ايس ايل فائيو کے ٹکٹوں کی فروخت 38 شہروں ميں نجی کوریئر کمپنی کی فرنچائز کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

بنگلادیشی کپتان مسلسل دوسری بار ٹاس جیت گئے، کیا میچ بھی جیت پائیں گے؟

لاہور: بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ کا آغاز ہوگیا، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم …

مزید پڑھیں »

پاکستان 11سالہ بعد ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش کی میزبانی کیلئے تیار

بنگلادیش کے کپتان اور پاکستان کے کپتان ٹی 20 ٹرافی کے ہمراہ

اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستانی ٹیم کو سیریز میں عالمی نمبر ایک پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ ٹی20 کرکٹ میں گزشتہ سال مسلسل ناکامیوں کے سبب پاکستانی ٹیم کو اب عالمی نمبر ایک …

مزید پڑھیں »