ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

کھیل کے میدان سے

پی ایس ایل فائیو: بارش کے باعث میچ منسوخ

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل بارش اور گیلے گراؤنڈ کی وجہ سے میچ منسوخی کا اعلان کردیا گیا، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتہ کے روز بارش کی پیشگوئی کی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی کے خلاف ملتان سلطانز کی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے رائلی روسو کی جارحانہ سنچری کی بدولت 199 رنز بنائے ہیں جس کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز ناکام رہے۔ سنیچر کو ملتان سلطانز کے ہوم گراؤنڈ پر رائلی روسو نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری محض 43 گیندوں پر بنائی۔ اس میچ میں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد جاری، ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ سے وابستہ اور جنوبی افریقا کے پیسر ڈیل اسٹین پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ فاسٹ بولر ڈیل اسٹین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں شامل ہوئے ہیں اور وہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں جب کہ وہ پلاٹینم کیٹیگری میں شامل …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل ریکارڈ، ملتان سلطان کے رائلی روسو کی تیز ترین سینچری

ملتان سلطانز کے تجربہ کار بیٹسمین رائلی روسو نے پاکستان سپر لیگ میں تیز ترین سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو روسو کی شاندار سنچری کی بدولت 200 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ روسو نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 43 گیندوں پر سنچری بنائی جو کہ پی ایس …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5: قلندرز اپنے پہلی جیت کی تلاش میں، زلمی ایک بار پھر کامیاب

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے۔  پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا اور میچ کو 12 اوورز تک محدود کردیا …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے کے دوران راولپنڈی میں کھیلے جانے والے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتا سہیل اختر نے ٹاس جیت کر …

مزید پڑھیں »

ويمن ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم 19.4 اوورز میں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے ہرادیا

ملتان: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کی ٹیم 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایلکس ہیلز 29 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ اس کے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوران نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور حریف ٹیم کے کپتان شاداب …

مزید پڑھیں »