ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

کھیل کے میدان سے

پی ایس ایل فائیو: کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

پاکستان سپر لیگ کا 19واں میچ کراچی کنگز  اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تھا۔ کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا او ر ملتان نے 17 اووز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ مسلسل …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے 18 ویں میچ میں پشاور زلمی نے بارش کے باعث 15اوورز فی اننگز تک محدود میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دے۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف دے دیا تھا جو کوئٹہ کو 15 اوورز میں حاصل کرنا تھا تاہم …

مزید پڑھیں »

علی ظفر کے گانے ”میلہ لوٹ لیا“ کی ویڈیو 4 ملین سے زائد افراد نے دیکھ لی

(سماچار نیوز) گلوکار علی ظفر کے نئے گانے ”میلہ لوٹ لیا“ کی وڈیو دیکھنے والوں کی تعداد 40 لاکھ سے زائد ہو گئی۔ حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لئے نیا گانا ” میلہ لوٹ لیا“ کی وڈیو شیئر کی ہے جسے عوام میں بہت مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ گلوکار علی ظفر کا سوشل …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: یونائیٹڈ نے قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 17 ہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے لاہور کو 199 رنز کا ہدف دیا، لیوک رونکی 48 اور کولن منرو ناقابل شکست 87 رنز بناکر نمایاں رہے۔ جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 18.5 اوورز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز نے بلاآخر میچ جیتنے کا مزہ چکھ لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 16 ہویں میچ میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل تھے۔ بین ڈنک اور سمت پٹیل کی دھواں دھار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے کوئٹہ کو جیت کیلئے 210 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کے تعاقب میں کوئٹہ کی ٹیم 172 رنز بناکر آؤٹ …

مزید پڑھیں »

ملتان اسٹیڈیم دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک ہے: اینڈی فلاور

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور کا کہنا تھا کہ ’ملتان میں ہمارا قیام یادگار رہا، ملتان کے عوام کی گرم جوشی اور مہمان نوازی کا مشکور ہوں‘۔ اینڈی فلاور نے مزید کہا کہ ملتان اسٹیڈیم کے تینوں میچوں میں شائقین کی تعداد اور ان کا سپورٹ زبردست تھا اور مجھے امید ہے کہ شائقین نے پرفارمنس پر فخر …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: پشاور زلمی کو کراچی کنگز نے 6 وکٹوں سے شکست دےدی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 15ویں میچ میں ایلکس ہیلز اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی، محمد عامر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

علی ظفر نے پی ایس ایل کا گانا ‘’میلہ لوٹ لیا’’ ریلیز کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کیلئے تیار کیا گیا اپنا گانا ‘’میلہ لوٹ لیا’’ ریلیز کردیا ہے۔ علی ظفر گانا ریلیز ہوئے مداحوں نے اس کی تعریف کی اور کئی افراد نے لکھا کہ علی ظفر نے میلہ لوٹ لیا۔ گانے کو اب تک ہزاروں …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 14 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی اپنے نام کرلی، ایلکس ہیلز نے شاندار نصف سنچری …

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں‌ 17 رنز سے شکست، اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات معدوم

سڈنی: (ویب ڈیسک) ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا، 137 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ویمن ٹیم 5 وکٹ کے نقصان پر 119 رنز بنا سکی۔ گرین شرٹس کو اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے آج کا میچ جیتنا ضروری تھا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز …

مزید پڑھیں »