ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

کھیل کے میدان سے

پی ایس ایل فائیو: کنگز نے یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد اسلام آباد نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو اعصاب شکن میچ میں 3 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پی ایس ایل کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا

پی سی بی کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے مطابق نئے شیڈول میں دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر موجود ٹیم اب ایونٹ کی چوتھی بہترین ٹیم سے دوپہر 2 بجے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آئے گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری اور تیسری پوزیشنز پر …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: کنگز نے قلندرز کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان سپرلیگ کے ہائی وولٹیج میچ میں  لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو  جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا جو اس نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ کراچی نے 151 رنز کا ہدف 17.1 اوور ز میں حاصل کرلیا، اوپنرز بابر اعظم اور شرجیل خان بالترتیب 69 اور 74 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ قبل ازیں کراچی …

مزید پڑھیں »

بین ڈنک کا اسٹائل مقبول ہونے لگا، پی ایس ایل میچز میں کئی نوجوانوں نے ٹنڈ کرالی، مسلسل ببل گم چباتے رہے

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کے گنجے پن کا اسٹائل شائقین کرکٹ کو بھا گیا اور میچ کے دوران بڑی تعداد میں ایسے شائقین بھی موجود تھے جنہوں نے بین ڈنک کے اسٹائل کو اپناتے ہوئے اپنے سر کو گنجا کیا ہوا تھا اور وہ مسلسل ببل گم چباتے بھی نظر آئے۔ لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک کی شاندار …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کی کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ ان کے لیے اس …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز نے کراچی کنگزکو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: ملتان سالطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے 22 ویں میچ میں نے ملتان سلطانز نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باعث میچ  تاخیر سے شروع ہوا اور  میچ کو 9 اوورز تک …

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی20 ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا.

میلبرن: ویمن ورلڈکپ ٹی 20 میں آسٹریلیا نے 85 رنز  سے بھارت کو  آؤٹ کلاس کرتے ہوئے پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ویمن ورلڈکپ ٹی 20 کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے بھارت کو 185 رنز کا ہدف دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 میں تاخیر کا خدشہ!

ممبئی: کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا۔ مہاراشٹرا کے وزیر صحت راجیش نے کہاکہ جب آئی پی ایل میچز کے دوران اتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوں گے تو وائرس پھیل سکتا ہے۔ اس لیے ایونٹ کی تاریخ آگے بڑھانا ممکن ہوگا۔ یاد رہے کہ آئی پی ایل کا …

مزید پڑھیں »