منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

کھیل کے میدان سے

میانداد کے بھانجے کو ڈومیسٹک ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا، میانداد نے عمران پر سخت تنقید کرنے پر معذرت کرلی

سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس کے مطابق چند روز قبل ہی سابق کرکٹر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور پی سی بی کے چیف پیٹرن پر ملکی کرکٹ کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اب گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں …

مزید پڑھیں »

فواد عالم کا قصور | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شکیت کے بعد کپتان اظہر علی اور ہیڈ کوچ مصباح الحق پر بہت زیادہ دباؤ بڑھ گیا ہے کہ وہ فواد عالم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں چانس دیں فواد عالم کو دس سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے مگر مسلسل چار ٹیسٹوں مچوں میں وہ باہر بینچ …

مزید پڑھیں »

مانچسٹر ٹیسٹ: دوسرے دن کا اختتام، شان مسعود کی سنچری، پاکستانی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان کی جانب سے شان مسعود سب سے کامیاب کھلاڑی رہے جنہوں نے 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے 69 رنز بنائے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی کھلاڑی 326 رنز بنا سکے۔ پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے …

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، محتاط بیٹنگ، دو وکٹوں کےنقصان پر 139 رنز

پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئے ہیں۔ اس وقت بابر اعظم اور شان مسعود وکٹ پر موجود ہیں، کم روشنی کے باعث پہلے دن کا کھیل ختم کردیا گیا۔ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے تماشائیوں کو میچ دیکھنے کے لیے …

مزید پڑھیں »

حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت کے بعد منفی آگیا، شوکت خانم کے ٹیسٹ پر سوالیہ نشان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے گئے محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منفی آگیا، جس نے پی سی بی  کے ٹیسٹ پر سوال اٹھادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل شوکت خانم لیبارٹری سے کرائےگئے کورونا ٹیسٹ میں 10 کھلاڑیوں میں وائرس کی تصدیق کی گئی …

مزید پڑھیں »

بولرز تھوک لگائے بغیر گیند کو چمکا سکیں گے

کرکٹ کی گیند بنانے والی آسٹریلوی کمپنی کوکابورا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ایک ویکس کی تیار کر رہی ہے، جس سے کھلاڑی بغیر تھوک یا پسینہ لگائے گیند کو چمکا سکیں گے۔ آسٹریلوی کمپی کوکابورا ایک ایسی ویکس تیار کر رہی ہے جس سے کھلاڑیوں کو تھوک یا پسینے کا استعمال کیے بغیر گیند کو …

مزید پڑھیں »

کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ عمر اکمل کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس (ر) فضلِ میراں چوہان نے کی۔ جسٹس (ر) فضلِ میراں چوہان نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے 3 تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد …

مزید پڑھیں »

ثناءمیر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کی جانب سے 226 انٹرنیشنل میچز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والی سابق کپتان ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سابق کپتان ویمن کرکٹ ٹیم ثناء میر نے 15 سالہ شاندار کیرئیر کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ اس موقع پر ثناء …

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد اور ان کی اہلیہ کا ان کے گھر میں کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کی درخواست پر کورونا ٹیسٹ گھر پر کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ سندھ حکومت سے اپیل کی تھی کہ انکا ٹیسٹ گھر پر ہی کرایا جائے۔ وزیر اعلی سندھ سیّد مراد علی شاہ نے صادق محمد …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: بنگلادیش کرکٹ ٹیم بھی عالمی وبا کیخلاف جنگ میں شامل

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے اپنی ماہانہ تنخواہ کا نصف حصہ عطیہ کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی  اپنی ماہانہ تنخواہ کا آدھا حصہ حکومت کے ساتھ کورونا وائرس کے فنڈ میں شامل کر رہے ہیں تاکہ اس عالمی وبا کا مل کر مقابلہ کیا جاسکے۔ اس حوالے …

مزید پڑھیں »