بدھ , 25 نومبر 2020
ensdur

سندھ کی خبریں

سندھ حکومت کا کرونا اسپتالوں کو شمسی توانائی سے بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بجلی کی قلت اور بحران سے نکلنے کے لیے کرونا ایمرجنسی سینٹرز کو سولرائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ اور عالمی بینک کے افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں عالمی بینک کی معاونت سے …

مزید پڑھیں »

سندھ میں پام اور آئل کی پیداوار کا تجربہ قابل عمل اور کامیاب رہا، مرتضیٰ وہاب

مشیر ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ محکمہ ماحولیات، ساحلی ترقی کی جانب سے ضلع ٹھٹھہ میں 50 ایکڑ رقبے پر پام کے درخت کاشت کیے گئے تھے، پام کے درختوں نے ریکارڈ پھل دینا شروع کر دیا ہے جس سے یومیہ 2 ٹن پام آئل کی پیداوار ہوگی۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے افسران کے …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز ہلکا بخار محسوس ہوا، جمعے کی نماز کے بعد ٹیسٹ کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا، ہلکا بخار ہے طبیعت کافی بہتر ہے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن …

مزید پڑھیں »

کشمور میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا عبرتناک انجام، ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

صوبہ سندھ ضلع کشمور میں خاتون اور اس کی چار سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم رفیق ملک اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا ہے۔ ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو نشاندہی کیلئے لے کر بخشاپور کے علاقے میں لے جایا گیا، جہاں موجود اس کے ساتھی …

مزید پڑھیں »

کشمور واقعہ: سندھ حکومت کا پولیس اہلکار کیلئے اعلیٰ ایوارڈ کی سفارش کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمور زیادتی واقعے کے ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کے لیے اعلیٰ پولیس ایوارڈ کی سفارش کرنے اور ان کی بیٹی کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ کشمور میں تعینات پولیس اہلکار محمد بخش ابڑو اور ان …

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ جام مدد علی سانگھڑ سے پیپلزپارٹی کی نشست پر منتخب ہوئے تھے، اور پچھلے کئی روز سے کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیں »

کراچی سرکلر ریلوے کیس: سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ عدالت نے ڈی جی ایف ڈبلیو او کو بھی ذاتی حیثیت سے پیش ہو کر وضاحت دینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے نوٹسز میں استفسار کیا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا، محکمانہ خط بازی …

مزید پڑھیں »

پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس جھوٹا قرار دے دیا

کراچی پولیس نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا کیس جھوٹا قرار دے دیا۔ سٹی کورٹ میں مزار قائد بے حرمتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے تفتیش کے بعد مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا کیس جھوٹا قرار دے دیا۔ پولیس نے استغاثہ …

مزید پڑھیں »

ماسک پہنیں، یا 500 روپے جرمانہ ادا کریں

کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے کراچی میں کورونا ایس او پیز  پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے اور شہریوں کے لیے ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلاف ورزی پر 500 روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہریوں کو لازمی …

مزید پڑھیں »

ام رباب کے والد سمیت تہرے قتل سے کوئی تعلق نہیں، سردار خان چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی نوابزادہ سردار خان چانڈیو کا کہنا ہے کہ ام رباب کے والد سمیت تہرے قتل سے میرا اور میرے بھائی برہان چانڈیو کا کوئی تعلق نہیں ہے، مفرور ملزمان کی گرفتاری کی آڑ  میں ہمارے گھروں کا تقدس پامال کیا گیا۔ لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نوابزادہ …

مزید پڑھیں »