منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

شوبز کی دنیا

سینما پاکستان کا چہرہ | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل وزراعظم عمران خان کی زہر صدارت وزارت ثقافت کا ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی فلموں کی بحالی اور انکو پروموٹ کرنے کے حوالے سے مثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے اور پاکستانی سلور اسکرین کو بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہائی کرائی گئی ہے، اس خبر …

مزید پڑھیں »

خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ‘عورت مارچ’ کا علی ظفر کو ایوارڈ نہ دینے کیلئے صدر پاکستان کو خط

عورت مارچ تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے علی ظفر کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے کے خلاف صدر پاکستان کو خط لکھا گیا جس میں صدر مملکت کو میشا شفیع کے کیس کی وجہ سے ایوارڈ دینے سے روکنے کی اپیل کی گئی ہے۔ دوسری جانب علی ظفر کی قانونی ٹیم کے وکلا کا کہنا …

مزید پڑھیں »

شراب کیس: عتیقہ اوڈھو نو سال بعد باعزت بری

فلم و ٹیلی ویژن فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا۔ راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ  اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری کردیا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے …

مزید پڑھیں »

جنسی ہراسانی میں ملوث شخص کو صرف پاکستان میں ایوارڈ مل سکتا ہے،عفت عمر

اداکارہ و میزبان عفت عمر نے حکومت پاکستان کی جانب سے ملک کیلئے خدمات انجام دینے والی شخصیات کیلئے ایوارڈ کا اعلان کرنے پر کہا ہے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہوسکتا ہے کہ مبینہ طور پر ہراسانی میں ملوث شخص کو ایوارڈ سے نوازا جائے۔ عفت عمر نے ٹوئٹر پر بغیر کسی کا نام لیے لکھا صرف پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

پریانکا نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب مکمل کرلی

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’ان فنشڈ‘ مکمل کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پریانکا نے اپنی کتاب کے حوالے سے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی کی ان کی کتاب مکمل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’ان فنشڈ‘ مکمل ہوگئی ہے …

مزید پڑھیں »

محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے: عائشہ عمر

ہم محبت کا اظہار کرنے میں طویل عرصہ گزار دیتے ہیں جبکہ نفرت کا اظہار کرنے میں ایک لمحہ بھی تاخیرنہیں کرتے ۔ انہی رویوں نے ہماری ذہنی سوچ کو بڑی حدتک منفی کردیاہے ۔ جس سوچ کوآگے فروغ دیناچاہیے وہ پیار محبت کی زبان تھی،اگرہم نے اعتدال پسند معاشرے کوپروان چڑھاناہے تو ہمیں منفی رویوں کو مثبت سے تبدیل …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا زوال | نتاشہ سولنگی

تحریر: نتاشہ سولنگی امی جان سے یہ سنتے ہوئے بڑے ہوئے کہ پاکستان نے  ہمیشہ مثالی، با مقصد اور سبق آموز ڈرامے و فلمیں بنانے میں اپنا لوہا پوری دنیا میں منوایا ہے۔ پاکستانی فلمیں اور ڈراموں کی کہانیاں معاشرے کے ہر پہلو اور ہر کردار کی عکاسی کرتی تھیں۔ ان کہانیوں میں گھریلو پن بھی ہوتا تھا تو رومانوی …

مزید پڑھیں »

‏نازیہ میمن نے ‘این ایم’ کے نام سے اپنا برانڈ متعارف کردیا۔

مشہور صحافی اور اینکر نازیہ میمن نے اپنا برانڈ “این ایم” بڑے پیمانے پر لانچ کردیا ہے، نازیہ میمن کا کہنا ہے کہ میں اپنے پیشے صحافت کے ساتھ اپنا سائیڈ بزنس شروع کرنے جارہی ہوں، انہوں نے بتایا کہ “این ایم” برطانیہ رجسٹرڈ کمپنی ہے، لیکن اس فیشن برانڈ کا بیس پاکستان ہے اور فی الحال ہماری پراڈکٹس پوری …

مزید پڑھیں »

شہانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کیوں کی | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل زرد صحافت کا پہلا اصول ہے کہ جھوٹ کو اس بڑے پیمانے پر پھیلا دیا جاے کہ وہ سچ لگنے لگ جائے بدقسمتی سے بھارت اور پاکستان میں برقی ذرائع ابلاغ کے آنے کے بعد یہ کام کچھ زیادہ ہی تواتر سے ہونے لگا ہے ادکار شہانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بارے میں اس قدر جھوٹ …

مزید پڑھیں »