منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

سائنس و ٹیکنالاجی

جسم میں دوا کا پتا لگانے والی اسمارٹ واچ تیار

اسمارٹ واچ کو کئی طرح سے صحت و طب کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اب اسمارٹ واچ کے ذریعے یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ بدن میں دوا کونسی اور کتنی مقدار میں موجود ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں سیموئیل اسکول آف انجینیئرنگ اور اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ اسمارٹ واچ انسانی …

مزید پڑھیں »

ہواوے اور 5 جی صنعتی شراکت داروں نے 5G صنعتی ایپلی کیشن کا پہلا بیچ لانچ کر دیا

اسلام آباد: “5G فار گڈ، انوویٹ فار نیو ویلیو” سربراہی اجلاس میں ہواوے اور 5 جی صنعتی شراکت داروں نے مشترکہ طور پر 5 جی صنعتی ایپلی کیشنز کی پہلی کھیپ کا آغاز کیا۔ یہ اقدام 5G کی ترقی کو تیز کرتا ہے، 5G صنعت ماحولیاتی نظام کی پختگی کو نشان زد کرتا ہے۔اب تک تقریبا 50 پارٹنر ماحولیاتی نظام …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک اور وی چیٹ امریکی کمپنی کو فروخت کریں، ورنہ پابندی کیلئے تیار ہوجائیں، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا

امریکی صدر نے چینی کمپنیوں کی جانب سے 45 روز میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ فروخت نہ کرنے کی صورت میں پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا جس کے مطابق اگر چینی کمپنیاں 45 روز میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ کا امریکہ میں آپریٹنگ سسٹم …

مزید پڑھیں »

فواد چودھری جاہل ہیں: مفتی منیب الرحمان

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں، اس بار تنازع ذوالحج کے چاند پر شروع ہوا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ فواد چودھری جاہل ہیں وہ خود کو سائنس کا امام سمجھ بیٹھے ہیں۔ مفتی منیب الرحمان نے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن “ال امل”مریخ روانہ

متحدہ عرب امارات کامریخ کےلیے پہلا خلائی مشن جاپان سے روانہ ہوگیا۔ خلائی مشن کا مقصدمریخ پر بدلتےموسم کےانداز کا جائزہ لینا ہے۔ خلائی مشن کا نام “ال امل” ہے جس کا عربی زبان میں مطلب امید ہے۔ اماراتی خلائی مشن ماضی میں خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تھا۔ خلائی مشن “ال امل” میں کوئی خلا باز …

مزید پڑھیں »

پنجاب کی واحد سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی دیوالیہ ہوگئی

پنجاب کی واحد سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی دیوالیہ ہوگئی اور اس کے پاس تنخواہوں کی ادائیگی کے لیےبھی پیسے ختم ہوگئے۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وائس چانسلرز کی تنخواہ میں 50 فیصد اورگریڈ 18سے 21 تک کی تنخواہوں میں 35 فیصد کٹوتی کر دی گئی۔ گریڈ 17 کی 30 فیصد،گریڈ 11سے 16 تک …

مزید پڑھیں »

موبائل نیٹ ورک کے لیے پہاڑیوں پہ چڑھنے  والےنواجون کو دہشت گرد نہ ٹہرادیا جائے؟ | گہرام اسلم بلوچ 

تحریر: گہرام اسلم بلوچ نول کوویڈ 19کے پیش نظر ملک بھر میں معمولات زندگی ، کاروبار سمیت درس و تدریس کا عمل بھی معطل ہے۔ ملک میں جاری کئی مکمل اور جزوی لاک ڈاؤن کے پیش نظر دیگر شعبوں کی طرح شعبہ تعلیم بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ طلبا و طالبات کے تعلیمی سال کا ضیاع ہونے کو مد نظر …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر کیسے استعمال کریں؟

گزشتہ دنوں فیس بک میسنجر پر بیک وقت 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کی سپورٹ فراہم کرنے والے فیچر کو متعارف کرایا گیا تھا جو اب واٹس ایپ پر بھی پیش کیا جارہا ہے۔ میسنجر رومز نامی یہ فیچر انسٹاگرام صارفین تک پہنچ گیا ہے مگر واٹس ایپ میں یہ فی الحال تمام افراد کو دستیاب نہیں۔ اینڈرائیڈ اور آئی …

مزید پڑھیں »

دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ موجودہ براڈ بینڈ سے دس لاکھ گنا تیز

رپورٹ : انتھونی کتھبرٹسن  آسٹریلیا میں ری سرچرز نے دنیا میں انٹرنیٹ کی تیز ترین رفتار 44.2 ٹیرا بائٹس فی سکینڈ حاصل کر لی۔ اس رفتار کے ساتھ صارفین ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ایچ ڈی یعنی ہائی ڈیفی نیشن فلمیں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ موناش، سون برن اور آر ایم ائی ٹی یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والی مشرکہ …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کا باخبر رکھنے کے لیے نیا فیچر

ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھنے کے لیے متعلقہ خبریں، اعداد وشمار اور اس موضوع پر ہونے والی گفتگو ایک ہی جگہ مہیا کی جا رہی ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں کورونا وائرس سامنے آنے اور بعد میں دنیا کے بیشر ملکوں میں لاک ڈاؤن کے دوران اطلاعات مہیا کرنے …

مزید پڑھیں »