ہفتہ , 19 ستمبر 2020
ensdur

پنجاب کی خبریں

جے آئی ٹی نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو طلب کرلیا

شوگر انکوائری کمیشن کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی، جے آئی ٹی نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کو انتیس ستمبر کو ایف آئی اے کے لاہور دفتر میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے، تمام ضروری دستاویزات بھی ساتھ لانے کی …

مزید پڑھیں »

سانحہ موٹر وے، متاثرہ خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو پہچان لیا، فیاض چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ موٹر وے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو پہچان لیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وقار الحسن کی وجہ سے ملزم شفقت تک پہنچنےمیں مدد ملی، متاثرہ خاتون نے …

مزید پڑھیں »

آئی جی صاحب، سی سی پی اور لاہور کو سپورٹ کریں: وزیر اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں گزشتہ روز ہونے والے امن وامان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی کو سی سی پی او عمر شیخ کو سپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے، وزیر اعظم نے سی سی پی او کو ہدایت کی کہ لاہور میں …

مزید پڑھیں »

سی سی پی او لاہور نے گندی گالیاں دیں اور چھتر مارنے کا حکم دیا، انسپکٹر نے خودکشی کی دھمکی دےدی

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے گجر پورہ میں ایک سال قبل نجی ٹارچر سیل بنانے پر معطل ہونے والے سابق ایس ایچ او اور 4 اہلکاروں کو حوالات میں بند کر کے مقدمہ درج کروا دیا۔ ایک اہلکار کی سی سی پی او آفس کے سامنے بچوں سمیت خودکشی کی دھمکی۔ حوالات جانے والوں میں انسپکٹر رضا …

مزید پڑھیں »

حکومت کی نظر میں مظلوم ہی ملزم ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو ہر واقعہ کا الزام مظلوم کو دیتی ہے، یہ نہ تو حفاظت کرسکتے ہیں اور نہ ہی مظلوم کی داد رسی کرسکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلے وار …

مزید پڑھیں »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت، وقار الحسن کی نشاندہی پر ملزم شفقت کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا۔ ملزم شفقت نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ شفقت علی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت کے بارے میں معلومات دی …

مزید پڑھیں »

سی سی پی او لاہور نے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے معاملے پر سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، متاثرہ خاتون اور تمام طبقات سے معذرت چاہتا ہوں، میرے بیان کا مطلب کوئی غلط تاثر دینا نہیں تھا۔ دوسری جانب موٹروے پر خاتون سے زیادتی …

مزید پڑھیں »

موٹر وے زیادتی کیس کا ملزم لاہور ماڈل ٹاؤن تھانے میں پیش

موٹر وے زیادتی کیس کا ملزم لاہور میں ماڈل ٹاون تھانے میں پولیس کے سامنے خود پیش ہو گیا ہے۔ ڈی ایس پی سی آئی اے ماڈل ٹاون حسنین اظہر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر وے واقعہ کے ایک ملزم وقار الحسن نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ڈی ایس پی کے …

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ 3 روز سے بخار میں مبتلا ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سےفوری اسپتال منتقل کیا جائے۔ حمزہ شہباز کے علاج کی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کی جائیں۔ اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز …

مزید پڑھیں »

عمر شیخ قابل افسر ہیں، انہیں نہیں ہٹایا جائے گا: وزیراعظم، سی سی پی او کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

وزیر اعظم  عمران کان اب کھل کر سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی حمایت میں آگئے ہیں۔ اور ان سے منسوب بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ عمر شیخ کو نہیں ہٹایاجائے گا۔ اور یہ بھی کہ وہ ایک بہترین اور قابل افسر ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایک جماعت عمر شیخ کی تعیناتی کو متنازع …

مزید پڑھیں »