بدھ , 25 نومبر 2020
ensdur

تجزیے

سیاسیات، ذاتیات اور پاکستان پیپلز پارٹی | زوہیب حسن ایڈوکیٹ

تحریر: زوہیب حسن ایڈوکیٹ (سوات پختونخوا) سیاسیات سماج اور جنتا کو درپیش مسائل کا حل وسائل کی بلا تفریق برابر و منصفانہ تقسیم کے لئے ایک پر امن اور با اخلاق انداز میں جمہوری حکمت عملی اور طرز حکمرانی کا نام ہے۔ ذاتیات انسانوں کو درپیش مسائل کے حل اور وسائل کے برابر و منصفانہ تقسیم پر مجرمانہ خاموشی اختیار …

مزید پڑھیں »

نوازشریف، الطاف حسین اور ہماری سوچ | شیخ منعم پوری

تحریر: شیخ منعم پوری ہمارے معاشرے میں بعض اوقات ایسی باتیں بھی زیرِ گردش ہوتی ہیں جن کو سُن کر عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ یہ کس طرح کی باتیں ہم تک پہنچا دی گئی ہیں ۔ہم میں سے بہت سے لوگ سیاست کے بنیادی اُصولوں اور پاکستان کی سیاسی تاریخ سے ہی ناواقف ہیں اور چند نام نہاد …

مزید پڑھیں »

ماضی کے اتحاد، پی ڈی ایم، حکمران جماعت اور آنے والا وقت | کندن مالہی

تحریر: کندن مالہی درحقیقت پوری دنیا میں سیاست کے اندر چھوٹے بڑے سیاسی اتحاد ہوتے رہتے ہیں، جو وقت اور حالات پر مبنی ہوتے ہیں، کیونکہ اتحاد وقت اور حالات کی پیداوار ہے۔ جو کبھی ملکوں کے درمیان یا پھر کبھی ملکوں کے اندر سیاست کرنے والی سیاسی جماعتوں کے درمیان ہوتے ہیں، جو اکثر حکومتوں کی مخالفت اور حمایت …

مزید پڑھیں »

سیاست میں شائستگی کا کم ہوتا فقدان | محمد بشیر

تحریر: محمد بشیر پاکستان کا سیاسی ماحول دن بدن پستی کا شکار ہوتا جا رہا ہے. تعمیری اور بامقصد تنقید کے بجائے بہتان تراشی اور ایک دوسرے کی کردارکشی کرنے میں فریقین بڑھ چڑھ کر مصروف ہیں۔جمہوری اور اخلاقی اقدار کی تو کسی کو کوئی پرواہ ہی نہیں ہے۔ اس فساد کی اصل جڑ وفاقی حکومت کے غیر منتخب معاونین …

مزید پڑھیں »

ہمارے ڈرامے | صبحین عماد

تحریر: صبحین عماد میڈیا کسی بھی ملک کے لیے معاشرے کو بہتر بنانے اور بگاڑنے میں ایک اہم کردا ادا کرتا ہے ،فلموں ڈراموں سے ہی معاشرے کی خوبصورتی اور بدصورتی کو بآسانی لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے ۔ اس بات سے ہرگز اختلاف نہیں کہ بے شک پاکستانی فلم انڈسٹری ابھی اس طرح کامیاب نہین جیسے ہم بالی وڈ …

مزید پڑھیں »

میاں صاحب ہتھ ہولا والے بھی ہیں | عمار مسعود

تحریر: عمار مسعود واز شریف نے جو کہنا تھا کہہ دیا، جو بیانیہ قوم کو دینا تھا دے دیا۔ جو قربانیاں دینی تھیں دے دیں۔ گوجرانوالہ کی تقریر سے شروع ہوئے بھونچال کو گلگلت بلتستان کے الیکشن کی تقریر تک وہ ساتھ لے کر چلے۔  کوئی بات ڈھکی چھپی نہیں رکھی۔ کوئی بات بین السطور نہیں کہی۔ کھل کر بات کی۔ ڈٹ کر …

مزید پڑھیں »

صوبہ پوٹھوہار کی تحریک کا منہاج اور پوٹھوہاری زبان | ارشد سلہری

تحریر: ارشد سلہری پوٹھوہاری ،ہندکواور سرائیکی کوپنجابی زبان کا لہجہ کہنے پربعض سرائیکی دوستوں نے اخلاقیات کا لحاظ کیے بغیر لعنت وملامت شروع کردی مگر خطہ پوٹھوہار کے باسیوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے خاموشی کا مظاہرہ کیا۔ہندکو والوں نے بھی چپ سادھے رکھی کہ بات تو درست ہے۔ ماہرین لسانیات بھی لہجہ ہی قرار دیتے ہیں۔تاریخی شواہد بھی …

مزید پڑھیں »

پوٹھوہاری، سرائیکی اور ہندکو پنجابی لسانی خاندان کا حصہ ہیں، سب کا حق دیا جائے | ارشد سلہری

تحریر: ارشد سلہری وفاق پاکستان چھ جغرافیائی اکائیوں جو چار صوبوں، آزادکشمیر کی ریاست اور انتظامی صوبہ گلگت بلتستان جس میں قانون ساز اسمبلی ہےپر مشتمل ہے۔بنیادی طور پر وفاق کی تشکیل انتظامی بنیادوں پر استوار ہے۔ لسانی اکائیوں اور قومیتوں کو نظر کردیا گیا ہے حالانکہ آئین پاکستان میں تمام تر اکائیوںکو قومی وفاقی درجہ دینے کا وعدہ کیا …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں جمہوریت کی فتح، فسطائیت کو شکست | احسان ابڑو

تحریر: احسان ابڑو گلگت بلتستان کی تاریخ کے سب سے اہم اور سب سے زیادہ خبروں کی زینت بننے والے انتخابات ریاستی جبر، سرکاری اختیارات و طاقت کے بےدریغ استعمال، بدترین دھاندلی، گلگت کی الیکشن کمیشن اور صوبائی انتظامیہ کی یک طرفہ حمایت کے باوجود فسطائیت پسند حکومتی جماعت کو گلگت بلتستان کے غیور محبِ وطن جمہوریت پسند پاکستانیوں نے …

مزید پڑھیں »

الوداع پیارے ارشد | حامد میر

تحریر: حامد میر سال 2020ء کے آغاز میں دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لیا تو ہم میں سے اکثر لوگ بہت بُری خبریں سننے کے لئے ذہنی طور پر تیار تھے۔ ہمارے کئی پیارے کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور ﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اکثر مریض صحت یاب ہو گئے۔ کورونا وائرس نے امریکہ …

مزید پڑھیں »