اتوار , 28 فروری 2021
ensdur

ادبی سرگرمیاں

جوابات کی تلاش

تبصرہ: ریاض اُجن 1990اور 2000 کی دہائی کے اوائل میں کافی حد تک امید تھی کہ دنیا تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور ترقی ناقابل تردید تھی۔ تب تکنیکی امید پسند ترقی کے سب سے مضبوط حامی تھے- ان کا خیال تھا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا پوری دنیا میں جمہوریت کی لہر لائے گا, ہر ایک کے …

مزید پڑھیں »

معروف صحافی، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب شائع ہو گئی

ملک کے معروف صحافی، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب ہجرت شائع ہوگئی۔ اس سے پہلے انکے افسانوں کی دو کتابیں کون لوگ اور امرتسر 30کلومیٹر شائع ہوئی تھیں، ادبی حلقوں میں ہجرت کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ کتاب کا دبپاچہ نامور افسانہ نگار ناول نگار خالد فتح محمد نے لکھا ہے …

مزید پڑھیں »

اردو ادب کا سرمایہ عرفان جاوید اور علی اکبر ناطق | احمد علی کورار

تحریر: احمد علی کورار اردو ادب سے میرا تعلق جنیاتی یا موروثی نہیں ہے.جب ہوشمند ہوئے تو یہ فطری طور پر ودیعت کیا گیا.چند سال پہلے کی بات ہے جب مفلوک الحال تھے تو اردو میگزین خرید کر گزارا کر لیتے تھے اور یہ بھی خوش قسمتی کی بات ہے جو رسالہ ہم لیتے تھے اس میں عرفان جاوید کی …

مزید پڑھیں »

آج ممتاز شاعر محسن نقوی کا یوم شہادت

آج اردو زبان کے معروف شاعر محسن نقوی کی یوم شہادت ہے، 15 جنوری 1996ء کو یہ خوبصورت اور لازوال شاعری کے خالق لاہور میں نامعلوم قاتلوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئے، محسن نقوی کا اصل نام سید غلام عباس نقوی تھا اور وہ 5 مئی 1947 کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے گورنمنٹ …

مزید پڑھیں »

معروف ادیبہ، ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ بانو قدسیہ کی آج 92ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

اُردو ادب کو نیا اسلوب دینے والی معروف ادیبہ، ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ بانو قدسیہ کی آج 92ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد لاہور آگئیں۔ ان کے والد بدرالزماں ایک گورنمنٹ فارم کے ڈائریکٹر تھے اور …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں آج انتخابی دنگل، 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے احتتام پذیر ہو گی۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ انتخابی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے، شگر حلقہ جی بی ایل اے 12 شگر کے پولنگ اسٹیشنز پر …

مزید پڑھیں »

حرف نظم

تحریر: مرزا مقبول احمد میں تم پہ حرف نظم تو کہتا میں تم پہ کوئی غزل تو کہتا مگر کیا کروں یہاں کہ اب تک جو لفظ بھی ہے قلم سے اترا وہ تم سے کم تر یا نا معتبر تھا ‏پھر سوچتا ہوں کہ تم نے اکثر مُجھ ہی سے نظروں کو بے چُرایا تو میرے لفظوں کی حُرمتوں …

مزید پڑھیں »

2020 کی ادبی نوبل انعام یافتہ: لوئس گلک( Louise Glück) ان کو ناقابل بیان شاعری کی موضوعی مزاحمتی شاعرانہ تکلم، کے لئے ایوارڈ دیا گیا

تحریر و تحقیق: احمد سہیل امریکی شاعرہ لوئس گلک نے اپنی بے نقاب شاعرانہ آواز کے لئے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا ہے جو کہ خوبصورتی کے ساتھ کشش کے ساتھ انفرادی وجود کو آفاقی بناتی ہے۔ 2020 کے لئے ادب کا نوبل انعام امریکی شاعرہ لوئس گلک کو ان کی بے ساختہ شاعرانہ آواز کے لئے دیا گیا …

مزید پڑھیں »

غم دل اور غم زندگی | ایاز امیر

تحریر: ایاز امیر ساحر لدھیانوی کا مشہور گانا ہے جسے ثمن کلیان پور نے لاجواب انداز میں گایا ہے ”یونہی دل نے چاہا تھا رونا رلانا، تیری یاد تو بن گئی اِک بہانہ‘‘۔ گانے میں یہ مصرعہ آتا ہے ”غمِ دل بھی ہے اور غمِ زندگی بھی نہ اِس کا ٹھکانہ نہ اُس کا ٹھکانہ‘‘۔ ہم نے ایک غم کا …

مزید پڑھیں »

ظرف کی تلاش میں… | رؤف کلاسرا

تحریر: رؤف کلاسرا مجھے ہاتھوں سے لکھی گئی کتابیں پڑھنا زیادہ پسند ہے۔ کمپیوٹر کی لکھائی نے دنیا بدل دی ہے لیکن آج بھی میری پہلی ترجیح ہاتھ کی کتابت والی کتاب ہوتی ہے۔ لاہور میں میرے دوست ریاض گمب نے مجھے قرۃ العین حیدر کی تصنیف ‘کارِ جہاں دراز ہے‘ خرید کر دی تھی لیکن وہ برسوں میرے بستر …

مزید پڑھیں »