بدھ , 25 نومبر 2020
ensdur

خیبر پختونخواہ کی خبریں

ووٹ چوری کرنے والوں کو چین سے بیٹھنے نہیں دیں گے، پشاور میں جلسہ ضرور ہوگا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جعلی حکمران جو مرضی کرلیں پشاور میں جلسہ ضرور ہوگا، ووٹ چوری کرنے والوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میں تاریخی جلسہ ہوگا جسے دیکھ کر حکومت کے ہوش اڑیں گے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ: رنگ روڈ اور دلزاک روڈ پر اسٹیج لگانے کی تیاریاں شروع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جلسہ کی تیاریاں شروع کردی ہیں، پشاور رنگ روڈ اور دلزاک روڈ پر اسٹیج لگانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، کارکنان اور انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا، پی ڈی ایم کی صوبائی قیادت کچھ دیر بعد جلسہ گاہ کا دورہ بھی کرے گی۔ پی ڈی ایم کی مختلف …

مزید پڑھیں »

پشاور بی آر ٹی بس ایک بار پھر خراب

پشاور بی آر ٹی بس ایک بار پھر خراب ہوگئی، بی آر ٹی بسیں خراب ہونا معمول بن گیا ہے، یونیورسٹی روڈ ابدرہ اسٹیشن کے قریب بس اچانک سے خراب ہوگئی، ترجمان کاکہنا تھا کہ بس خراب نہیں ہوئی ہے، ریزرو بس ہے، جس کو ٹھیک کیا جا رہا ہے، بی آر ٹی بسیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت کا پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت دینے سےانکار

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو شہر میں‌ جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، اعلامیے کے مطابق کورونا وبا میں شدت آنے کے سبب جلسے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت سے انکار دیتے ہوئےضلعی انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے …

مزید پڑھیں »

پشاور ہائیکورٹ نے مشال قتل کیس کے مرکزی مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی

پشاور ہائیکورٹ نے مشال قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم عمران کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ ضمانت پر رہا دیگر مجرموں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے کیس میں باقی تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ حکومت اور مشال کے …

مزید پڑھیں »

اے این پی کی قیادت بارے متنازعہ بیان، وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے معذرت کرلی

وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی قیادت بارے متنازعہ بیان پر معذرت کر لی ہے۔ اے این پی نے معذرت قبول کرکے اپنے مطالبات واپس لے لئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی قیادت میں باچا خان مرکز پشاور کا دورہ کیا اور وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے متنازعہ …

مزید پڑھیں »

پشاور میں ایک اور احمدی اسی سال کا محبوب خان مذہبی منافرت پر قتل کردیا گیا

پشاور میں ایک اور بزرگ احمدی کو نامعلوم افراد نے اتوار کی صبح گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ ان کی عمر 82 سال تھی۔ محبوب خان شیخ محمدی گاؤں نزد پشاور کے رہائشی تھے اور کچھ عرصہ قبل پشاور میں رہائش اختیار کر چکے تھے۔ مرحوم اپنے گاؤں شیخ محمدی میں رہائش پذیر اپنی بیٹی سے ملنے گئے …

مزید پڑھیں »

پشاور کی دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا، 8 افراد شہید، 95 سے زائد زخمی

پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 8 افراد شہید اور 95 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر اور ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دھماکا مسجد کے مرکزی ہال میں اس وقت ہوا جب …

مزید پڑھیں »

گورنر شاہ فرمان قبضہ مافیا کے سرپرست ہیں، خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی کی خیبرپختونخوا میں خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ مجھے یا میرے خاندان والوں میں سے کسی کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ہوں گے، کیونکہ وہ پہلے بھی ان پر دو مرتبہ قاتلانہ حملہ کروا چکے ہیں گورنر قبضہ مافیا کی سرپرستی کررہے ہیں …

مزید پڑھیں »

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے، بل کی عدم ادائیگی پر انٹرنیٹ کنکشن منقطع کردیا گیا جس سے آن لائن کلاسز بند ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید مالی بحران کا شکار پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کیلئے مشکلات بڑھ گئیں ہیں، انٹرنیٹ بل کی عدم ادائیگی پر کنکشن منطقع ہوگیا ہے جس کی وجہ …

مزید پڑھیں »