منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

بین الاقوامی خبریں

تاریخ میں پہلی مرتبہ متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیل کی کمرشل پرواز اعلیٰ حکام کو لے کر دبئی پہنچ گئی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے امن معاہدے اور سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے مابین کمرشل پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی پرواز اعلیٰ اسرائیلی اور امریکی حکام کو لے کر دبئی پہنچی۔ اس پہلی پرواز میں امریکی صدر کے داماد اور سینیئر مشیر جیراڈ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی علاقائی سلامتی، خود مختاری اور آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطہ اور دنیا کے امن کے لیے مثالی کردار اداکیا۔ علاقائی سلامتی، خودمختاری اور آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں ایک دن میں کورونا متاثرین کی تعداد میں سترہ سو سے زائد کیسز کا اضافہ

جرمنی میں نئے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں سترہ سو سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی سترہ سو سات نئی انفیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔ یہ اس سال اپریل سے لے کر اب تک کی سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں »

کشتی کے انجن میں دھماکا، 45 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے

اقوام متحدہ کے مہاجرین کے امدادی ادارے اور عالمی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق رواں برس لیبیا کے ساحلوں کے قریب کسی کشتی کی تباہی کے اب تک کے سب سے بڑے واقعے میں کم از کم 45 افریقی تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے۔ یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی طرف سے گزشتہ پیر کو …

مزید پڑھیں »

حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، فلسطین

پاکستان میں قائم فلسطینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے حمایت کرنے پر ان کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری عوام اور حکومت کی طرف سے فلسطینی کاز کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، سعودی وزارت دفاع میں انھیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈر جوائنٹ فورسز سعودی عرب فہد بن ترکی آل سعود اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ

اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کیلئے امن معاہدہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں، یو اے ای نے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کر لیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

روس کا کل دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین لانچ کرنے کا اعلان، فرانس نے ویکسین خریدنے کی آفر قبول کرلی

روس نے  کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار اپنی ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل ہونے پر کل اسے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے اشتراک سے بنائی گئی ہے جس کے تینوں تجرباتی مراحل مکمل کر لیے گئے …

مزید پڑھیں »

بیروت کی بندرگاہ میں دھماکے: لبنانی وزیراعظم حسن دیاب کابینہ سمیت مستعفی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکوں کے بعد عوام کے مطالبے پر لبنانی وزیراعظم حسن دیاب پوری کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابقعوام سے خطاب میں لبنانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 7 سالوں سے بندرگاہ کے گودام میں حساس دھماکا خیز مواد کی موجودگی بندرگاہ حکام کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »