ہفتہ , 19 ستمبر 2020
ensdur

بلاگ

انڈیپینڈنٹ اردو سے لیے گئے کالمز

پاکستان میں مارننگ شوز | صبحین عماد

تحریر: صبحین عماد پاکستان میں بڑھتے ہوئے مارننگ شوز کا رجحان ایک دلدل کی طرح بن گیا ہے جو ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کے لوگوں کی سوچ کو ایک الگ طرز پر تبدیل کررہا ہے لیکن پاکستانی عوام اس بات سے بے خبر ان مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے نازیبہ،بے ہودہ اور حقیقت سے دور چیزوں کو دیکھ …

مزید پڑھیں »

بھائی میں راستہ بھٹک گئی ہوں پلیز راستہ بتادیں | فہمیدہ یوسفی

تحریر: فہمیدہ یوسفی کتنا خوبصورت لفظ ہے بھائی اس ایک لفظ کے ساتھ کتنے جذبات جڑے ہوتے ہیں۔ کتنا تحفظ کتنا احترام اس لفظ کے ساتھ ذہن میں آتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں بہنوں کو کتنا مان ہوتا ہے اپنے بھائیوں پر چھوٹے ہوں یا بڑے ہوں ان کے ساتھ رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے۔ کبھی بڑا ہے بھائی تو …

مزید پڑھیں »

“یہ کمپنی نہیں چلے گی” | شیخ منعم پوری

تحریر: شیخ منعم پوری پچھلے دنوں سہیل وڑائچ نے اپنی نئی کتاب کو پبلش کرنے کا اعلان کیا تو اعلان کے کچھ ہی لمحوں بعد اِس کتاب پر مختلف اعتراضات لگا کر اِسے پبلش کرنے سے روک دیا گیا اور کتاب کی بہت سی کاپیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔سب سے بڑا اعتراض جو میڈیا پر دکھایا گیا وہ یہ …

مزید پڑھیں »

ہمارا عدالتی نظام | لاریب مشتاق

تحریر: لاریب مشتاق اجامو غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا. ستّرہ سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی چالیس سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کردیا کہ یہ بے گناہ ہے۔ اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا جج نے ان …

مزید پڑھیں »

عرب اسرائیل معاہدے | سید حسنین شاہ

تحریر: سید حسنین شاہ آج عرب دنیا میں ماحول بدل رہا ہے۔ وہ عرب جنہوں نے 1967 میں مل کر اسرائیل سے جنگ لڑی تھی۔ آج وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کی ابتداء کر رہے ہیں۔ ان تعلقات کی اس وقت پر ابتداء اور ان کو سہولت دینے میں امریکا پیش پیش ہے۔ اور امریکی صدر ٹرمپ خود پریس …

مزید پڑھیں »

پاکستان سیاسی بےراہ روی سے جنسی بےراہ روی تک | ارشد سلہری

تحریر : ارشد سلہری جنسی بے راہ روی مذاہب کی لغت میں کبیرہ گناہ ہے۔ اسلام میں اس کو بدترین فعل قراردیا ہے۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں جس قدر مذہب کا رجحان پایا جاتا ہے اس سے زیادہ جنسی بے راہ روی کی بہتات ہے۔ مذہبی مقامات ہم جنس پرستی کے محفوظ ٹھکا نے ہیں، جس میں دینی …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی واپسی تک؟ | محمد بشیر

تحریر: محمد بشیر میاں نوازشریف جب بھی لندن میں واقع اپنے اپارٹمنٹ سے واک کرنے کی غرض سے باہر نکلتے ہیں پاکستان کے ایوان اقتدار کی غلام گردشوں میں بھونچال سا آجاتا ہے۔ وزیراعظم ہوں یا ان کے کیبنٹ ممبرز نواز فوبیا میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اور تو اور شیخ رشید بھی اپنے مخصوص انداز میں تبصرے کرنا شروع کردیتے …

مزید پڑھیں »

سرداری نظام اور سنگ بنیاد | سفر ندیم زہری

تحریر: سفرندیم زہری بحیثیت ایک طالب علم کے سرداری نظام کا قائل نہیں مگر سرداروں سے انکی شخصیات سے منکر نہیں اکثر سرداری نظام کے پس پشت کئی المناک دردناک حقیقت پردوں کے پیچھے انجام پاتے ہیں اور پائے گئے ہوتے ہیں، دراصل سرداری نظام کسی قوم قبیلے معاشرے میں صوبے میں بہت بڑی مقام اہمیت رکھتے ہیں قوم قبیلہ …

مزید پڑھیں »

بلدیاتی نظام میں خواتین کی موثر شرکت | عروسہ کھٹی

تحریر: عروسہ کھٹی بلدیاتی نظام میں خواتین کی موثر شرکت سیاسی عمل کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ بنیادی عوامی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔خواتین کا قومی، صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں میں موثرکردار ہی ملک کی ترقی کا ضامن ہے۔ بلدیاتی حکومتوں کی کارکردگی پہ لکھنے سے پہلے پاکستان کی موجودہ آبادی کے …

مزید پڑھیں »

لوگ بھول جاتے ہیں | فراز الحق

تحریر: فراز الحق بہادر شاہ ظفر آخری شہنشاہ ہند تھا 1857 کے غدر کے بعد پورے ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا خاتمہ ہو گیا تھا۔ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی بحائے ہندوستان پر براہ راست تاجدار برطانیہ نے حکومت شروع کر دی، آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا ٹرائل قلعہ معلی دہلی میں چلایا گیا، اسی قلعہ معلی میں …

مزید پڑھیں »