بدھ , 25 نومبر 2020
ensdur

صحت کے متعلق

کورونا کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی: نئی کورونا ویکسین 90 فیصد مؤثر

کورونا کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، مشترکہ طور پر ویکسین بنانے والی امریکی اور جرمن کمپنیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کی ویکسین تیسرے تجرباتی مرحلے میں 90 فیصد موثر ثابت ہوگئی۔ صدر ٹرمپ نے ویکسین کو تیاری کا کریڈٹ خود کو دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس کی شکست کے دن قریب آگئے، کووڈ 19 کے خلاف …

مزید پڑھیں »

قمر زمان کائرہ اور کیپٹن (ر) صفدر کورونا کا شکار

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے سیاسی رہنماوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے بھی قمرالزماں کائرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ قمرالزمان کائرہ کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے …

مزید پڑھیں »

گمس کیلئے ایک اور اعزاز، پہلی بار کسی سرکاری ہسپتال میں دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (گمس) کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان میں پہلی بار کسی سرکاری ہسپتال میں دماغ کی رسولی (برین ٹیومر) کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیورو سرجن ڈاکٹر امجد قریشی اور ان کی ٹیم نے لاڑکانہ نے تعلق رکھنے والی تیس سالہ ریحانہ کے دماغ میں موجود ٹیومر کا کامیاب آپریشن کیا، ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

روس کا کل دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین لانچ کرنے کا اعلان، فرانس نے ویکسین خریدنے کی آفر قبول کرلی

روس نے  کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار اپنی ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل ہونے پر کل اسے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے اشتراک سے بنائی گئی ہے جس کے تینوں تجرباتی مراحل مکمل کر لیے گئے …

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کی غریب ممالک تک کم قیمت کرونا ویکسین پہنچانے کے لیے بڑی سرمایہ کاری

بل گیٹس نے غریب ممالک تک کم قیمت میں کرونا کی ویکسین کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ پوری دنیا کم و بیش اس وقت کرونا کی لپیٹ میں ہے اور تمام ممالک کی جانب سے اس جان لیوا وبا سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی تیاری کی کوششیں جاری ہیں، لیکن تاحال کوئی بھی ملک …

مزید پڑھیں »

جسم میں دوا کا پتا لگانے والی اسمارٹ واچ تیار

اسمارٹ واچ کو کئی طرح سے صحت و طب کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اب اسمارٹ واچ کے ذریعے یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ بدن میں دوا کونسی اور کتنی مقدار میں موجود ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں سیموئیل اسکول آف انجینیئرنگ اور اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ اسمارٹ واچ انسانی …

مزید پڑھیں »

شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر

شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او، وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مقرر کر دیا گیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کی تقرری کا حکم فوری طور پر نافذ …

مزید پڑھیں »

کویت نے پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کردی

کویت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 31 ممالک کے لیے کمرشل فلائٹس پر پابندی عائد کردی۔ کویت نے ان ممالک کو وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے ‘بڑا خطرہ’ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کویت کے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: بھارت میں 14دن میں ماں سمیت چار بیٹے جان کی بازی ہار گئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 50 لاکھ 99 ہزار 660 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار 609 ہو گئیں۔ بھارتی ریاست جھارکنڈ کے شہر دھنباد سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت کورونا سے ہلاک ہوگئی۔ بدقمست اہل خانہ کا پانچواں بیٹا اسی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: طبیعت ناساز ہونے پر ایشوریہ رائے کو گھر سے اسپتال منتقل کر دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے گزشتہ کئی روز سے کورونا کی علامات طاہر ہونے کے بعد گھر پر قرنطینہ میں تھیں۔ ایشوریہ رائے بچن کے سسر امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کے باعث اسپتال …

مزید پڑھیں »