بدھ , 25 نومبر 2020
ensdur

بلوچستان کی خبریں

میاں محمد نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے: ثناء اللہ زہری

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور لیگی قائد میاں محمد نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے۔میاں نوازشریف آج سے ہمارے مخالف ہیں اور مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے استعفی دیتا ہوں۔ کوئٹہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ 2010میں (ن) لیگ …

مزید پڑھیں »

ملک محمد رمضان (ارمانی) مشوانی کے یاد میں مشوانی ٹرائبل یونین کی جانب سے تعزیعتی ریفرنس کا انعقاد

گزشتہ روز بروز جمعہ 30 اکتوبر کو مشوانی ٹرائبل یونین کے زیر اہتمام تعزیعتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے مشوانی ٹرائبل یونین بلوچستان، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، نادرا ایمپلائز یونین، صحافی تنظیموں، ادبی تنظیموں، علماء کرام اور دیگر سیاسی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے ملک محمد رمضان (ارمانی) مشوانی کی سیاسی سماجی قبائلی صحافتی اور ادبی خدمات …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسہ، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جلسہ گاہ میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں واقع فٹ بال گراؤنڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے، جلسہ گاہ میں سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد، پی ڈی ایم کا آج کوئٹہ میں پاور شو، شہر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد پی ڈی ایم آج کوئٹہ میں پاور شو کر رہی ہے، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، بلاول بھٹو کا ویڈیو لنک خطاب متوقع ہے۔ ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ سے واپس کردیا گیا۔ شہر میں دفعہ 144 فافذ کر دی گئی، موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہو گی۔ پاکستان …

مزید پڑھیں »

بلوچستان کا کیا ہوگا؟ | گہرام اسلم بلوچ

تحریر: گہرام اسلم بلوچ اسوقت پاکستان میں جمہوریت، سول سُپر میسی، ووٹ کو عزت دو اور سیاسی عمل میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے خلاف تقریبا ملک کے تمام چھوٹی بڑی سیاسی اور پارلیمانی جماعتوں کا ایک اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی، ڈی، ایم) کے نام سے ایک پیج پر متحد نظرآرہے ہیں۔ اس ملک گیر پارلیمان کی بالادستی کی تحریک …

مزید پڑھیں »

اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور علاقے کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے، جاں بحق افراد کی شناخت کی جارہی ہے اور ضابطے کی کارروائی …

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی پریشان حال بیٹیاں

تحریر:یوسف بلوچ کل کوئٹہ کے سڑکوں پر،کڑکتی دهوپ میں، اداس چہروں میں  ایک امید لے کے بلوچستان کی دو بیٹیاں سراپہ احتجاج تهیں، ان میں سے ایک اپنے بهائی اور دوسرے اپنی شوہر کی بازیابی کے لیے آئی تهی، دونوں میں خاص خاندانی و علاقائی فرق نہیں تها ایک شبیر بلوچ کی بہن اور دوسرا شبیر بلوچ کی بیوی تهی۔ …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ پریس کلب کا 50 سالہ گولڈن جوبلی کے موقعے پر اسمبلی کے نشستوں کے اضافے کے حوالے کثیر الجماعتی مکالہ

رپورٹ: گہرام اسلم بلوچ کوئٹہ پریس کلب کے پچاس سالہ گولڈن جوبلی کے موقعے پر  بلوچستان میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے نشستوں میں اضافے کے حوالے سے کثیرالجماعتی مکالمہ رکھا گیا، جس کی صدارت میزبان کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا الرحمان جبکہ مہمان خاص پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری تھے۔  اس …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 19 ہو گئی

صوبہ بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس نئے کیس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 19 …

مزید پڑھیں »

خاتون صحافی شاہینہ شاہین کا قتل، شوہر پر الزام

بلوچستان کے ضلع تربت میں گزشتہ روز قتل ہونے والی مقامی صحافی اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن شاہینہ شاہین کو ان کے آبائی قبرستان میں آج سپرد خاک کردیا گیا۔ اہل خانہ کو شاہین کے قتل کا شبہ مبینہ طور پر ان کے شوہر پر ہے۔ اس قتل کا مقدمہ پولیس تھانہ سٹی تربت میں ان کے شوہر نوابزادہ …

مزید پڑھیں »