پیر , 6 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
233526
  • Sindh 96236
  • Islamabad 13494
  • KP 28116
  • Punjab 81963
  • Balochistan 10814
  • GB 1561
  • AJK 1342
  • DEATH 4808

فکری کالم

رشید مصباح نہیں مرے | سرفراز انور صفی

تحریر: سرفراز انور صفی “ جنابِ صدر ! رشید مصباح کے بارے آپ میں سے کوئی کچھ نہیں جانتا ، صرف اور صرف مَیں جانتا ہوں ۔“ جی ہاں ! عبدالرشید مصباح اگر زندہ ہوتے تو اپنے ریفرنس کا آغاز انہی الفاظ سے کرتے۔ لیکن میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم کیوں رشید مصباح کا ریفرنس کروا رہے ہیں۔؟ کیا …

مزید پڑھیں »

کرونا وبا کا مقابلہ کرنے کی بجائے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ | عائشہ صدیقہ

تحریر: عائشہ صدیقہ حکومتی اخراجات کی ترجیح کیا ہے ؟ بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی وبا کے باوجود حکومت پاکستان کوئی واضح پالیسی بنانے کے لیے تیار نہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہو چکا ہے جہاں کرونا وائرس انتہائی سرعت سے پھیل رہا ہے۔پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس 26فروری کو منظر …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی پر امریکا کی عالمگیر رپورٹ2019، غیر متوازن، جانبدارنہ و زمینی حقائق کے برخلاف | قادر خان یوسف زئی

تحریر: قادر خان یوسف زئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے عالمگیردہشت گردی 2019پر مشتمل رپورٹ جاری کی گئی، جس میں مختلف ممالک کے حوالے سے امریکا اپنی پالیسی کے تحت موقف سامنے لایا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان سرد تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے۔ جس میں پاکستان پر مختلف نوعیت کے الزامات عاید کرنا امریکی حکام کا وتیرہ رہا …

مزید پڑھیں »

پاکستانی آئین میں ترامیم کا سفر | ملک سراج احمد

تحریر: ملک سراج احمد دستور یا آئین آسمانی صحیفہ تو نہیں ہوتا مگر اس کی عزت اور احترام کسی آسمانی صحیفے سے کم نہیں ہوتی یہ دستور ہی ہے جو دنیا کے اربوں انسانوں کو زندگی گذارنے کا لائحہ عمل دیتا ہے لوگوں کی راہ متعین کرتا ہے حکومتوں سے متعلق ان کے کردار اور فرائض کی نشاندہی کرتا ہے …

مزید پڑھیں »

ہلکا پھلکا کالم | حیدر جاوید سید

تحریر: حیدر جاوید سید پچھلے ایک ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح 2.29فیصد سے بڑھ کر 9.77فیصد ہوگئی، پرائس کنٹرول کمیٹیوں کا دور دور تک پتہ نہیں۔ بازاروں میں صارفین اور دکانداروں کے درمیان تلخ کلامی معمول بن چکی ہے۔ یہ بجا ہے کہ اس کی کچھ کچھ ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ہے مگر ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں …

مزید پڑھیں »

5 جولائی77: خوش گمانیوں کا سفرِ ناتمام | نصرت جاوید

تحریر: نصرت جاوید موضوع اس کالم کا کچھ اور سوچ رکھا تھا۔اتوارکی صبح اُٹھا تو جانے کیوں یاد آگیا کہ آج پانچ جولائی ہے۔ یہ دن 1977میں بھی آیا تھا۔زندگی کے کئی برس اس کے اثرات سے نبردآزما ہونے میں خرچ ہوگئے۔اپنے تئیں جو ’’مزاحمت‘‘ برپا کی تھی اس کے حوالے سے خود کو ’’ہیرو‘‘ تصور کرنے کی علت بھی …

مزید پڑھیں »

جناب وزیراعظم، وقت معاف نہیں کرتا | عارف نظامی

تحریر: عارف نظامی جس طرح برطانیہ کے موسم میں آسماں کا رنگ بدلنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی اسی طرح پاکستانی قلزم سیاست میں بھی آنکھ جھپکتے ہی بھنور بن جاتے میں۔ تیز دھوپ کی جگہ یکدم مطلع ابر آلود ہو جانا ، بارشیں شروع ہو جانا برطانیہ کے موسم کی خصوصیت ہے اسی لیے محاورۃً کہا جاتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

“ناظرین کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے” | شیخ منعم پوری

تحریر: شیخ منعم پوری خان صاحب کے چاہنے والے ہمیشہ اِس بات پر گِلا کرتے نظر آتے ہیں کہ خان صاحب کو ٹیم اچھی نہیں ملی کیونکہ عمران خان صاحب کی ٹیم کی کارکردگی مایوس کُن ہے لیکن خان صاحب کی نیت پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ خود ایماندار ہیں اور بہترین کھیل پیش کر رہے …

مزید پڑھیں »

احمد فراز اور جنرل ضیاء الحق کے دور کا ایک نعتیہ مشاعرہ | فتح محمد ملک

تحریر: فتح محمد ملک نعتیہ مشاعرہ ختم ہوا تو جنرل شاھد حامد کرسی صدارت سے اتر کر سیدھا احمد فراز کے پاس آئے اور ڈپٹ کر بولے فراز تم باز نہیں آتے یہ تم نے کیا پڑھا میں نے وھی پڑھا ھے جو میں لکھتا ھوں فراز اس غیر متوقع وار سے سنبھل کر بولے ۔میں پوچھتا ھوں یہاں تم …

مزید پڑھیں »

بلیک ڈے پر دو قبروں کی کہانی | سرفراز انور صفی

تحریر: سرفراز انور صفی کتنی نفرت ہو گی اُس کے دل میں جب اُس نے کہا ہو گا کہ “ مجھے ریزر دو ، مَیں نے شیو کرنی ہے ، میَں مُلاوں کی صورت مرنا نہیں چاہتا ۔“ کتنی جرات اور دلیری ہو گی اُس کی روح میں جب اُس نے تارا مسیح کو مخاطب کرکے کہا کہ “ پھندا …

مزید پڑھیں »