جمعہ , 22 جنوری 2021
ensdur

سوشل

حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مولوی عبدالقوی کو تھپڑ ماردیا، تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئے. تھپڑ کے معاملے پر مفتی عبدالقوی نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک ٹی وی پروگرام کے لیے حریم شاہ اور مجھےکراچی بلوایا گیا تھا۔ میڈیا سے گفگتو میں مفتی قوی کا مزید کہنا تھا کہ میں ہوٹل میں بیٹھا …

مزید پڑھیں »

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی: ٹوئٹر پر تمام ٹرینڈ “بینظیر” کے نام

دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ محترمہ بےنظیر بھٹو 27 دسمبر 2007 میں راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئیں تھیں۔ آج شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 13ویں برسی بڑے ہی عقیدت و احترام سے …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن سے مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالاجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو کئی بونوں کو چلو بھر پانی میسر ہوتا۔ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو Unfollow کردیا

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پروفائل سے سب کو اَن فالو کردیا, عمران خان اب اپنے ٹوئٹر کے مستند اکاؤنٹ سے کسی بھی ٹوئٹ کو نہیں دیکھ سکیں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے ملکی و غیر ملکی اہم ترین شخصیات اور وفاقی وزراء سمیت متعدد اہم شخصیات کو فالو کیا جا رہا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

ہماری سیاسی قیادت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنے سے قاصر ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کورونا جیسی صورتحال کا سامنا ہے، کورونا وائرس کے دوران ہمارا مقابلہ اُن سے ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزرے۔ ہماری سیاسی قیادت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ Problem confronting us in Pak during COVID 19 is of a political leadership …

مزید پڑھیں »

جلسہ تو ہو کر رہے گا، بلاول بھٹو

ملتان میں پی ڈی ایم کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے ردعمل میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پنجاب میں ہونے والےپیپلزپارٹی کے یوم تاسیس سے بوکھلا اٹھی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت ملتان، پنجاب میں پی پی یوم تاسیس سے بوکھلا …

مزید پڑھیں »

آج میرے لیے ایک حساس اور جذباتی دن ہے، بختاور بھٹو

پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا اپنی منگنی کے خاص دن پر کہنا ہے کہ آج میرے لیے ایک حساس اور جذباتی دن ہے۔ اپنی منگنی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خاص پیغام جاری کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے لکھا کہ وہ تمام …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور حمزہ کو رہا نہ کرنا قابل شرم حرکت اور کم ظرفی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عدم رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غم کے اس موقع پر بھی سیاست کر کے اپنی کم ظرفی کا نیا ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔ لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انتہائی …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے میں لانے کی تیاریاں

سوشل میڈیا اورآن لائن مواد پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق رولز کا ٹاٹٹل تبدیل کرکے دوبارہ منظوری دے دی۔ پہلے ان رولز کا نام آن لائن ہارم ٹو پرسن رولز تھا جس کو عوام اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مخالفت کے …

مزید پڑھیں »

دن بھر #SindhRejectsIslandOrdinance ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، ڈیڑھ لاکھ سے زائد ٹویٹس

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر آج دن بھر سمندری جزائر پر تعمیرات کے خلاف ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ٹوئیٹس کے ذریعے جزائر کے بارے میں جاری صدارتی آرڈیننس کو لوگوں نے مسترد کردیا۔ ٹرینڈ میں ملک کی نام ور شخصیات نے حصہ لیا۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے بھی اس ہیش ٹیگ میں حصہ …

مزید پڑھیں »