ہفتہ , 8 اگست 2020
ensdur

خبریں

خواہ مخواہ گھسیٹے جاتے سادہ عوام | نصرت جاوید

تحریر: نصرت جاوید پیر29جون کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔تھوڑی ہی دیر بعد قومی اسمبلی کاا جلاس شروع ہوجائے گا۔وہاں عمران حکومت کا پیش کردہ بجٹ ’’منتخب اراکین‘‘ سے منظوری حاصل کرنے کے آخری مرحلے میںداخل ہوچکا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ مرحلہ بآسانی اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ اتوار کے روز مگر اسلام …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے مختصر فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران ایف بی آر نے …

مزید پڑھیں »

ایوان میں بھٹو کی آواز گونج اٹھی | نذیر ڈھوکی

تحریر: نذیر ڈھوکی پاکستان میں ایک مخصوص سوچ بھٹو کی آواز کو خاموش کرنے کا خواب دیکھتی چلی آ رہی ہے، معروف صحافی، شاعر اور دانشور سید عباس اطہر مرحوم کا ماننا تھا کہ بھٹو ایک آسمانی راز ہے، اس حوالے سے ان کے پاس ٹھوس دلیل حضرت پیر وارث شاہ کا کلام ھیر وارث شاہ کے یہ فقرے ” …

مزید پڑھیں »

کورونا: اسلام آباد، لاہور، کراچی سمیت 20 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تجاویز پر اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے 20 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ گذشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق 20 شہروں کی نشاندہی کرتے ہوئے  اسمارٹ لاک ڈاؤن …

مزید پڑھیں »

چین کی جانب سے شہباز شریف کو کورونا کے علاج کی ایک بار پھر پیشکش

عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکش کر دی گئی، عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ بِن نے شہباز شریف کو خط لکھ کر علاج کی پیشکش کی۔ عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ بِن نے شہباز شریف کے نام اپنے …

مزید پڑھیں »

ادب محض سماج کا عکاس نہیں بلکہ عوام کو شعور کی نئی راہوں سے ہم آہنگ کرنے کا ذریعہ بھی ہونا چاہیے؛ مظہر لغاری

کورونا اور لاک ڈاؤن کے باعث میل جول پر پابند ی کے پیش ِ نظر شروع کیے گئے آن لائین ملاقاتوں کے سلسلے کو قائم اورزندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے رمیش راجہ اور منظور اُجن کی جانب سے شروع کیے گئے سلسلے کے نویں سیشن میں سندھ کے ترقی پسند اور روشن خیال قومی شاعر و ادیب مظہر لغاری …

مزید پڑھیں »

بڑھتے ہوئے کرونا میں ہماری ذمے داریاں کے موضوع پر آن لائین عالمی ویبنار

کرونا وائرس کی سماجی دوریوں کو خوشگوار اور معلوماتی کرنے کیلئے رمیش راجہ اور منظور اجن کے شروع کردہ آن لائین عالمی بیٹھکوں کے سلسلے کا آٹھواں پروگرام “ بڑھتے ہوئے کرونا میں ہماری ذمے داریاں” کے موضوع پر ہو گذرا۔ جس میں دیسی اور پردیسی ڈاکٹروں اور ماہرین نے اظہار خیال کیا، خص طور پر روس سے ڈاکٹر زیشان …

مزید پڑھیں »

افغانستان پر سامراج کی یلغار کے 200 سال, قسط نمبر 5 | شہباز ستوریانی

تحریر: شہباز ستوریانی افغانستان پر سامراج کی یلغار کے 200 سال قسط نمبر 5 (احوال خاندانِ احمد شاہ درانی اور بارکزئی) پیچھلے کالم میں اس کمی کو شدد سے محسوس کیا کہ جب تک احمد شاہ بابا کے خاندان اور بارکزئی قبائل کی باہمی ناچاکیوں پر کچھ نہیں لکھ پاتا تب تک شاید پڑھنے والے بعد کے پیدا شدہ حالات …

مزید پڑھیں »

راحت صادق فقیر کے ساتھ آن لائین عالمی عید مِلن پارٹی

کورونا کے قید کی بوریت اور یکسوئی کے ماحول کو خوشگوار کرنے کیلئے رمیش راجا اور منظور اجن کی شروع کی گئی ہفتہ وار آن لائین میٹنگس کے تحت تھر کے ابھرتے ہوئے فنکار راحت صادق فقیر سے آن لائین عالمی عید مِلن پارٹی ہوئی، جس میں آمریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، فن لینڈ، اٹلی، جرمنی، لنڈن، ہنگری، روس، بحرین، سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس نے مسیحاؤں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، لیڈی ڈاکٹر سمیت 5 جاں بحق

کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹر میں سے دو کا تعلق لاہور، ایک گوجرانوالہ، ایک ہنگو جبکہ ایک کا فیصل آباد سے ہے۔ لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس بھی وبائی مرض کا شکار ہوکر آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق کورونا وائرس کیساتھ فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز خود ہی اس مرض کا شکار بن کر …

مزید پڑھیں »