منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

بجلی مزید مہنگی کرنے کے تیاری۔

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بجلی مزید ایک روپے 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپر اکو دے دی۔ بجلی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام ہو جائیں تیار کیونکہ بجلی مزید 1رو پے 48 پیسے فی یونٹ مہنگی …

مزید پڑھیں »

مفتی عبدالقوی نے دوسری شادی کا انکشاف کرلیا۔

ملک کے مشہور نکاح خواں، مفتی اور پی ٹی آئی کے رہنما مفتی عبدالقوی نے اپنی دوسری شادی کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی نے نہ صرف اپنی شادی کا راز افشاں کیا بلکہ انہوں نے دبے لفظوں میں عورت مارچ کے سلوگن ‘میرا جسم، میری مرضی‘ کا نعرہ بھی لگا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان …

مزید پڑھیں »

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 20 مئی سے 20 جولائی تک ہوں گی۔

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نثار احمد کھوڑو، سیکرٹری تعلیم سندھ، سیکرٹری کالجز، سیکرٹری بورڈز، سیکرٹری یونیورسٹیز، ایم ڈی ایس ای ایف، نجی اسکولز کی ایسوسی ایشن کے چیئرمینز، محکمہ تعلیم کے اعلی افسران اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں گذشتہ اجلاس کے منٹس …

مزید پڑھیں »

لاڑکانہ میں فوڈ پوائزنگ کا معاملہ: فریال تالپور نے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرلیا۔

لاڑکانہ میں فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے متعدد افراد کے بے ہوش ہونے کا معاملہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے معاملے کا نوٹس لے لیا فریال تالپور نے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کر کے صورتحال معلوم کی فریال تالپور نے متاثرہ افراد کے بھتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کی …

مزید پڑھیں »

ایران سے آنے والے افراد کو سندھ حکومت نے تلاش کیا، سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بہت کوششیں کی ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کورونا کی روک تھام کے لیے حکومتی حکمت عملی کو اب تک بہتر قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 6 کنفرم مریض ہیں اور ان سب نے ایران کا سفر کیا تھا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

بدزبان وزراء کی بدزبانیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں، چوہدری منظور

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری منظور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے پنجاب کے دورے عمران خان اور اس کے حواریوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی حالت ہے کہ اپنے ترجمانوں کے خصوصی اجلاس میں بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بنانے کی ہدایات دیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

‘پہلے میں، پہلے میں’ کراچی میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے قبل پی ٹی آئی ارکان گھتم گھتا

پی ٹی آئی رہنما آپس میں لڑپڑے، ایک دوسرے کو مغلظات بکیں، تین وفاقی منصوبوں کی افتتاح کی تقریب، رکن قومی اسمبلی عطااللہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ثمر علی خان کا جھگڑا، عطااللہ نے ثمر علی خان کو دو ٹکے کا آدمی کہہ دیا، ثمر علی خان اور عطااللہ خان کےدرمیان لڑائی پر دیگر ارکان تماشہ دیکھتے …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک جنون نے پولیس کانسٹیبل کی جان لے لی

گجرات: ٹک ٹاک کے جنون نے پولیس کانسٹیبل حسن شہراد کی جان لے لی۔ گجرات میں ٹک ٹاک کے جنون نے 35 سالہ پولیس کانسٹیبل حسن شہراد کی جان لے لی۔ پولیس نے قتل میں ملوث گجرات یونیورسٹی کی 2 طالبات کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی روڈ پر تھانہ اے ڈویژن میں تعینات کانسٹیبل حسن شہزاد کی لاش اس …

مزید پڑھیں »

موسم کی خرابی یا کچھ اور؟ وزیراعظم کا دورہ کراچی ایک بار پھر منسوخ

کراچی: وفاقی دارالحکومت میں خراب موسم کے باعث وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی ملتوی ہوگیا ہے۔ گورنر ہاؤس سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے وزیر اعظم عمران خان کو آج ایک روزہ دورے پر کراچی آنا تھا تاہم موسم خراب ہونے کی وجہ سے ان کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا ہے۔ کراچی …

مزید پڑھیں »

بغاوت کا خطرہ: سعودی حکومت نے سابق ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔

لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکومت نے سابق ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد محمد بن نائف اور شاہی خاندان کے اہم ترین فرد شہزادہ …

مزید پڑھیں »