جمعہ , 23 اکتوبر 2020
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں وفاقی وزیر ملوث، مکمل انکوائری ہوگی: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری میں ایک وفاقی وزیر ملوث ہے، لیگی رہنما کی ضمانت سے ثابت ہوگیا، کیس جھوٹا بنایا گیا، مکمل انکوائری ہوگی، سازش کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، بے نقاب کریں گے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزار قائد پر جو کچھ …

مزید پڑھیں »

لداخیوں کے ساتھ ہونے والا ہاتھ | وسعت اللہ خان

تحریر: وسعت اللہ خان بھارتی مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جموں کی ہندو اکثریت ریاستی تشخص کے خاتمے پر خوش ہے، وادیِ کشمیر کی مسلمان اکثریت ناخوش ہے اور لداخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں کے باشندے شروع میں تو خصوصی تشخص کے خاتمے پر خوش ہوئے۔ کیونکہ ان کے خیال میں سرینگر میں موجود روایتی …

مزید پڑھیں »

تحمل برداشت اور بردباری | حیدرجاوید سید

تحریر: حیدر جاوید سید وفاقی وزیر داخلہ اعجازشاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بھارت کی زبان بول رہے ہیں اداروں کے خلاف ان کی زبان درازی بند نہ ہوئی تو ”زبان کھینچ لی جائے گی” یہ بھی کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کی سیاست کو عوام بحیرہ عرب میں پھینک دیں گے۔ سیاست وصحافت کے طالب علم کو …

مزید پڑھیں »

این جی اوز کا ناسور | کامریڈ انور زیب

تحریر: کامریڈ انور زیب اگرچہ این جی اوز کا تصور پرانا ہے لیکن بھر پور شکل میں یہ یو ایس ایس آر کے انہدام اور منڈی کی معیشت کے ساتھ سامنے آیا جسکی وجہ سے معاشی اور سیاسی معاملات میں ریاستوں اور سیاست کی طاقت اور کردار میں کمی اور بازار( منڈی) کی طاقت اور کردار میں اضافہ ہوا۔ اگرچہ …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کی بے سود ’’احتیاط‘‘ | نصرت جاوید

کئی مہینوں سے فریاد کئے جارہا ہوں کہ اندھی نفرت و عقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں ’’معروضی حقائق ‘‘عنقا ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ ’’سچ‘‘ محض ذاتی یا گروہی تعصبات کے اظہار کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔ ایسے ماحول میں ’’صحافی‘‘ سے توقع فقط اتنی ہوتی ہے کہ وہ ’’غیر جانب داری‘‘ والی ’’منافقت‘‘ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فریقین …

مزید پڑھیں »

عوام اُٹھ کھڑے ہیں | محمد بشیر

تحریر: محمد بشیر وزیراعظم نے گزشتہ روز کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگرفورس سے خطاب کرتے ہوٸے اپوزیشن بالخصوص میاں نواز شریف پر کڑی تنقید کی۔ تقریر کے دوران ان کا غصہ اس بات کی غمازی کررہا تھا کہ وہ شدید گھبراہٹ اور ان دیکھے خوف کا شکار ہیں اور شاہد ان کو اقتدار اپنے ہاتھوں سے سرکتا محسوس ہورہا …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کا اظہاریہ سیاسی بالغ نظری کا مظہر نہیں ہے | ارشد سلہری

تحریر: ارشد سلہری 1988 میں ضیاءالحق کے طویل مارشل لاء کے بعد جمہوریت بحال ہوئی تو پاکستان پیپلزپارٹی نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی قیادت میں ملک کی بھاگ ڈوڑ سنبھالی تھی۔ بلاشبہ پیپلزپارٹی نے نیک نیتی سے عوام کے مسائل حل کرنے کی طرف بھرپور توجہ دی مگر بیس ماہ بعدحکومت ختم کردی گئی۔ جمہوری حکومتوں کے بعد 12 …

مزید پڑھیں »

کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا مدعی پی ٹی آئی کا کارکن اور عدالت سے مفرور ہے

کراچی پولیس کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مقدمے کے مدعی وقاص احمد پر انسداد دہشت گردی کی ایف آئی آر سے لاعلم نکلی، اعلیٰ حکام نے متعلقہ تھانے کو ایف آئی آر ڈھونڈنے کا حکم دے دیا۔ مدعی تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا بھانجا اور کوآرڈینیٹر بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق وقاص کیخلاف بھی ایکسپرس ہائی وے …

مزید پڑھیں »

کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

عدالت نے مزار قائد بے حرمتی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ تاہم وقت ختم ہونے کے باعت عدالت نے کیپٹن صفدر کے وکلاء کو مچلکوں کی جگہ …

مزید پڑھیں »

سیاسی میچ | سید حسنین شاہ

تحریر: سید حسنین شاہ پاکستانی سیاست کے نئے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ سیزن کا پہلا میچ گوجرانوالہ میں کھیلا گیا۔جس میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے ٹاس جیت کر پہلے خود جلسہ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس میچ میں جمہوری تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کپتان مولانا فضل الرحمن، ن لیگ کی …

مزید پڑھیں »