ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

ایک دن میں تحریک انصاف کو سندھ میں دو بڑے جھٹکے، شفقت انڑ کے بعد مبین جتوئی بھی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ میں شدید اختلافات سامنے آگئے، پی ٹی آئی سکھر اور لاڑکانہ کے صدر شفقت انڑ نے تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ دوسری طرف تحریک انصاف نادرن سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی نے تحریک انصاف کی بنیادی ممبرشپ سے استعفیٰ دے دیا۔ واضح رہے 2018 کے جنرل الیکشن …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑا جھٹکا، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما اور پی ٹی آئی لاڑکانہ اور سکھر ریجن کے صدر شفقت انڑ نے پیپلزپارٹی رہنما فریال تالپر سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سہیل انور سیال اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق نیب کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ جب یہ درخواست دائر کی گئی تھی اس وقت صورتحال مختلف تھی، نیب جس کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتا ہے وہ ملک کی نامور شخصیت ہے۔ جسٹس مشیر …

مزید پڑھیں »

پشاور کی دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا، 8 افراد شہید، 95 سے زائد زخمی

پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 8 افراد شہید اور 95 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر اور ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دھماکا مسجد کے مرکزی ہال میں اس وقت ہوا جب …

مزید پڑھیں »

جنوبی ایشیا ء کا اسرائیل | قادر خان یوسف زئی

تحریر: قادر خان یوسف زئی وطن عزیز اس وقت سیاسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، لیکن ان وجوہ کو بنیاد پر عالمی سطح پر خارجہ پالیسی کی کمزوری کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔پاکستان کے دورے پر امریکی حکام اُسی وقت آتے ہیں جب انہیں افغانستان میں سہولت کاری کی ضرورت ہوتی ہے، پاکستان کی اہمیت ان کے نزدیک …

مزید پڑھیں »

کریمیا سے آنے والی فلائٹ اور کوہ مردار پہ سبزے کی نمود | وجاہت مسعود

تحریر: وجاہت مسعود جاگتا ہوں کہ خواب کرتا ہوں۔ میر تقی نے کسی عالم انبساط میں یہ غزل لکھی ہو گی ورنہ حقیقی روزگار ان کا درد و اندوہ کی تالیف تھا۔ ہم آپ ہی کی طرح فن کار کی بھی دو آنکھیں ہوتی ہیں۔ فرق یہ ہے کہ فن کار کی ایک آنکھ میں حیرت اور دوسری میں گیان …

مزید پڑھیں »

ایف اے ٹی ایف کی بند گلی | حیدر جاوید سید

تحریر: حیدر جاوید سید فقیر راحموں اور میں پچھلے دس بارہ گھنٹوں سے سوچ رہے ہیں کہ وفاقی وزیرصنعت وپیداوار حماداظہرکے اس بیان پر کہ ”ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنا بڑی سفارتی کامیا بی ہے” پر ہنسنا ہے یا رونا ہے یا پھر سر میں خاک ڈال کر دھمال ڈالنا ہے، ”ایف اے ٹی …

مزید پڑھیں »

انہونیاں…مگر 31 اکتوبر تک انتظار فرمائی | نصرت جاوید

چند ٹھوس معلومات کی بنیاد پر 20 ستمبر سے اس کالم میں ان وجوہات کو بیان کرتا رہا ہوں جو میری دانست میں نواز شریف کو اشتعال دلانے کا سبب ہوئیں۔ یہ وجوہات بیان کرتے ہوئے اس خدشے کا بھی تواتر سے اظہار کرتا رہا کہ موصوف اب خاموش نہیں رہیں گے۔ لندن میں قیام پذیر ہیں۔ سوشل میڈیا کا …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا اور موجودہ سرکار | آزاد احمد چوہدری

تحریر: آزاد احمد چوہدری ابھی کچھ سال پہلے ہی کی تو بات ہے کہ وفاقی حکومت یعنی کہ تحریک انصاف کی طاقت سوشل میڈیا کو سمجھا جاتا تھا بات کرتے ہیں ماضی کی 2011 ء میں تحریک انصاف کا مینار پاکستان لاہور کے مقام پر جلسے نے سیاست میں ایک دلچسپ انٹری کی پھر اسکے بعد یکے بعد دیگرے کئی …

مزید پڑھیں »

گستاخانہ خاکوں کیخلاف سینیٹ، قومی اسمبلی سے متفقہ قرار دادیں منظور

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اہم معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں متفقہ قرار دادیں منظور کر لی گئیں۔ قراداد منظور ہونے کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کا ایوان نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اٹھا۔ منظور کی گئی قرار داد کے مطابق یہ ایوان فرانس میں ہوئے توہین آمیز خاکوں کی مذمت کرتا ہے۔ یہ ایوان …

مزید پڑھیں »