جمعہ , 23 اکتوبر 2020
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

کرونا وائرس: وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان

تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اوربڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ میں ایک دن میں پولیو کے 13 مزید کیسز سامنے آگئے۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے صوبے میں پولیو کے مزید 13کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق ضلع خیبر سے 7 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ مردان، نوشہرہ، باجوڑ اور دیرلوئر سے ایک، ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں لکی مروت اور بنوں سے بھی ایک ایک پولیو کیس کی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو: کنگز نے یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد اسلام آباد نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

حکومتی ہدایات پر عمل کریں، گھبرائیں نہیں: وزیراعظم عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کروناوائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد قوم سے جلد خطاب کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرونا وائرس سے متعلق معاملات کو خود دیکھ رہا ہوں اور جلد قوم …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے دو مزید کیسز سامنے آگئے, ایک خاتون میں کورونا کی تشخیص، حالت تشویشناک

پاکستان میں کورونا وائرس کے دو مزید کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ آج امریکا سے اسلام آباد آئی خاتون اور سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا۔ اسلام آباد میں جان لیوا وائرس کا شکار خاتون چند روز قبل امریکا سے اسلام آباد پہنچی تھیں، جو تشویشناک حالت …

مزید پڑھیں »

شہید بھٹو کا شہید سپاہی عبداللہ مراد بلوچ | بینظیر نور

تحریر: بینظیر نور بہار آنے کو ہے چار سو سبزہ کھلنے کو بےتاب ہے لیکن مارچ ہمارے لٸے عمر بھر کے لٸے خزاں رت لے آٸی ہمارے عزیز از جان بھاٸی  بی بی شہید بینظیر کا بھاٸی آصف زرداری کا بازو اور بھٹو کا سپاہی شہید عبداللہ مراد ہم سے ہمیشہ کے لٸے جدا ہوٸے ان کا قصور پاکستان پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے کورونا سے بچاؤ کیلئے ہالز میں شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے سبب ہالز میں شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو  نوٹیفکیشن جاری کرنےکی ہدایت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز اور درگاہوں پر پابندی عائد کی جائے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریض کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ پمز اسپتال کے حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، خاتون کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

قوم کی جان خطرے میں ہے اور عمران مافیا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک اسمگل کررہی ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم کی جان خطرے میں ہے اور عمران مافیا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک اسمگل کررہی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران مافیا کا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک اسمگل کرنے کی تحقیقات کرائی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس بچاؤ: وفاق بے بس، سندھ بازی لے گیا | عثمان غازی

تحریر: عثمان غازی جب عمران خان کورکمانڈر کانفرنس سے موصول ہونے والی ہدایات کے بعد کرونا وائرس کے حوالے سے چونکے تو اس وقت تک سندھ حکومت صوبے میں نو آئسولیشن سینٹر قائم کرچکی تھی جبکہ ایک آئسولیشن سینٹر میں 150 جبکہ دوسرے میں 100 بستروں پر مشتمل اسپتال بھی بناچکی تھی۔ عمران خان نے ہدایات موصول ہونے کے بعد …

مزید پڑھیں »