منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف شہر “منڈالے” میں تاریخی مظاہرہ کیا گیا جہاں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ ینگون میں فورسز نے کئی کارکنوں کو گھروں سے گرفتار کرلیا۔ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سیاسی کارکن فورسز کی حراست میں دم توڑ گیا۔ منڈالے میں شہریوں نے ڈکٹیٹرشپ کے خلاف نعرے لگائے اور گرفتار سیاسی …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہوگا، جس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ بھی …

مزید پڑھیں »

گیلانی اور عمران خان میں کیا فرق ہے؟ | حامد میر

تحریر: حامد میر وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسان بھی بدل جاتے ہیں۔ یہ مارچ 2008کے آخری دن تھے۔ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے 18ویں وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔ ان کی کابینہ میں مسلم لیگ (ن) بھی شامل تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے وزرا نے اپنے بازوئوں پر کالی پٹیاں باندھ کر حلف اٹھایا …

مزید پڑھیں »

میرا جسم میری مرضی کا طنطنہ | ارشد سلہری

تحریر: ارشد سلہری عورت مارچ پر اعتراضات ختم نہیں ہورہے ہیں۔عورت کی شخصی آزادی کو بے حیائی اور بدچلنی قرار دیگر شعور کا گلا دبانے کی کوشش بڑی شدومد سے جاری ہے۔بڑا معصوم سوال کیا جاتا ہے کہ حقوق کس سے مانگے جارہے ہیں۔عورت اور مرد کا تقابل کیا جاتا ہے۔میاں بیوی ،بہن بھائی ،ماں باپ سمیت دیگر رشتوں کو …

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات ایک جمہوری سانحہ | پروفیسر عبدالشکور شاہ

تحریر: پروفیسر عبدالشکور شاہ طاقت بدعنوان بناتی ہے، اور بے جا طاقت بے حد بد عنوان بناتی ہے۔ لارڈ ایکٹن۔اگرہم اس اقتباس کو اپنے سیاسی نظام بالخصوص بلدیاتی نظام پر لاگو کریں تویوں محسوس ہو تا ہے لارڈ ایکٹن نے یہ خصوصا ہمارے نظام کے بارے میں لکھا ہے۔صوبوں اور وفاق میں مسند اقتدار سنبھالتے ہی ہم جمہوری گردان بھول …

مزید پڑھیں »

حد, حدود اور انسان | عادل علی

تحریر: عادل علی ہم سے جڑے لوگوں کی زندگی ہماری جاگیر نہیں ہوتی ! ہمارا ان پر اتنا ہی حق ہوتا ہے جتنا وہ ہمیں اختیار دیں۔ حد سے تجاوز کرنے والے چاہے لوگ ہوں یا عمارتیں بل آخر ایک دن انہیں گرا ہی دیا جاتا ہے۔ جن کے قریب رہنا ہو ان سے ہمیشہ تھوڑے فاصلے پہ رہا جاتا …

مزید پڑھیں »

جادوئی پہاڑ، انقلابی نوجوان اور دہشت کا خواب | وجاہت مسعود

تحریر: وجاہت مسعود آنکھ کا رنگ کاسنی سے ہلکا گلابی ہو چکا اور دماغ سوتے جاگتے کی ننداسی کیفیت میں ہے۔ اسے تاریخ کا جبر ہی کہنا چاہیے کہ قافلہ عمر کا سفر دو صدیوں میں بٹ گیا۔ بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں پیدا ہونے والوں نے ابھی اچھے وقتوں کے خواب اور ناانصافی کی بدنما حقیقت سے پوری …

مزید پڑھیں »

سینیٹ میں اقلیت کے باوجود صادق سنجرانی کی چیئرمین سینٹ بننے کی کوششیں تیز

سینیٹ میں اقلیت کے باوجود حکومتی امیدوار صادق سنجرانی نے دوبارہ چیئر مین سینٹ بننے کیلئے کوششیں اور رابطے تیز کر د یئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کی صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، امین الحق، خالد …

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن | سید حسنین شاہ

تحریر: سید حسنین شاہ سینیٹ آف پاکستان کے الیکشن جس طریقہ کار سے ہوتے ہیں اسے سنگل ٹرانسفر ایبل ووٹ کہتے ہیں۔الیکشن کرانے کا یہ طریقہ کار برطانوی ریاضی دان تھمس ہل نے ترتیب دیا تھا۔ اس طریقہ کار کے مطابق ہر ووٹر کل چار ترجیحی ووٹ کاسٹ کرتا ہے۔ اگر کسی اسمبلی کے کل اراکین کی تعداد 100 ہو …

مزید پڑھیں »

لاہور میں جگہ جگہ گندگی اور کچرے کے ڈھیر، شہری پریشان

لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث گلی محلوں میں شہریوں کے ساتھ بازاروں میں دکان دار بھی پریشان ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اضافی وسائل کی مدد سے معمول کے آپریشن کے ساتھ بیک لاگ بھی …

مزید پڑھیں »