منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

آقا نہیں رہنما چاہیے! | پروفیسر عبدالشکور شاہ

تحریر: پروفیسر عبدالشکور شاہ لفظ آقا فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔اردو میں بھی اصل معنی میں ہی مستعمل ہے۔ فرہنگ آصفیہ کے مطابق اصلاً یہ لفظ ترکی زبان کا ہے۔ اغلب امکان بھی یہی ہے۔ البتہ اردو میں فارسی سے ہی داخل ہواہے۔ سب سے پہلے 1780ء میں سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔لفظ آقاچند مخصوص اصطلاحی معانی کے …

مزید پڑھیں »

جہانگیرترین پیپلزپارٹی میں جانا چاہتے ہیں تواستعفیٰ دیں، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے سينئر رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قريشی کہتے ہیں کہ جہانگيرترين کو تشويش ہے تو عمران خان کے دروازے کھلے ہيں لیکن پيپلزپارٹی ميں جانا چاہتے ہيں تو استعفیٰ ديں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کسی کے سامنے بليک ميل نہيں ہوں گے۔ کرپشن …

مزید پڑھیں »

پردہ اور فحاشی | ایاز امیر

تحریر: ایاز امیر ٹی وی پہ ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے پردے کی فضیلت بیان کی ہے۔ اُن کا کہنا درست لیکن کچھ اور حقائق بھی ذہن میں رکھے جاسکتے ہیں۔ کمیونسٹ روس کے کچھ حالات دیکھنے کا مجھے ذاتی طور پہ موقع ملا جب جوانی میں میری پوسٹنگ ماسکو میں ہوئی۔ اُس معاشرے میں بہت …

مزید پڑھیں »

جنوبی پنجاب صوبہ: من حرامی تے حُجتاں ہزار | امام بخش

تحریر: امام بخش تحریکِ اِنصاف کے سرکردہ رہنما شاہ محمود قریشی نے 9 اپریل 2021ء کو برملا اعتراف کیا ہے کہ ہمارے پاس اکثریت نہیں، اِس لیے جنوبی پنجاب صوبے کا قیام ممکن نہیں۔ جنوبی پنجاب صوبے کا قیام تحریکِ اِنصاف کے منشور میں شامل ہے، حکومت نے سیکرٹریٹ قائم کر کے جنوبی پنجاب صوبے کی سیڑھی رکھ دی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اندھا بہرا مسلمان | ارشد سلہری

تحریر: ارشد سلہری اندھا بہرا مسلمان ایک تنقید ی فلسفہ ہے۔جس کا بنیادی مقصد مسلمان کو جھنجوڑنا ہے۔خواب غفلت سے بیدار کرتے ہوئے تعلیم اورجرات تحقیق کی جانب راغب کرنا ہے۔قرآن مجید کا حقیقی قاری بنانا ہے کہ وہ دین کے ماخذ قرآن کو سمجھ کر دین کی روح کے مطابق اپنے معاملات زندگی کرے۔رکوع تحریک اسی سلسلہ کی کڑی …

مزید پڑھیں »

عاصم احمد ایف بی آر چیئرمین تعینات

وفاقی حکومت نے عاصم احمد کو وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کے طور پر تعینات کردیا۔ وفاقی کابینہ نے عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دی، عاصم احمد کا تعلق شعبہ ان لینڈ ریونیو سے ہے اور وہ ایف بی آر کے ممبر آئی ٹی ہیں۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری …

مزید پڑھیں »

القابستان: دامت برکاتہم مدظلہ علیہ | عادل علی

تحریر: عادل علی عزت اور بے عزتی کا نرخ نامہ مقرر کیا جا چکا ہے۔ اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو کالے ڈالے کو دیکھ کے گھبرائیں مت بس چپکے سے ہاتھ ہلادیں۔ اس سے برا وقت کوئی ہو نہیں سکتا کہ لوگ آپ کی عزت کرنا تو درکنار مگر آپ کا لحاظ بھی چھوڑ بیٹھیں اور آپ پھر …

مزید پڑھیں »

این اے249 ضمنی الیکشن: الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں قانون کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیر ریلوے اعظم سواتی نے قواعد کی خلاف ورزی کی اور ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ وزیر ریلوے کے علاوہ تحریک لبیک کے رکن سندھ …

مزید پڑھیں »

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0.60 فیصد بڑھ گئی

رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، رواں ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.60 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی 18.43 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ حالیہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں مرغی …

مزید پڑھیں »

درہ آدم خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد، شناخت کا عمل جاری

خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں ایک اجتماعی قبر سے 16 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجتماعی قبر سے لاشوں کی برآمدگی کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔ تمام افراد کی نماز جنازہ شانگلہ میں ادا …

مزید پڑھیں »