منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

پی ڈی ایم کی ’’بربادیوں‘‘ کے مشورے | نصرت جاوید

صحافت میں ’’رپورٹر‘‘ نام کی ایک شے ہوا کرتی تھی۔ بہت محنت و مشقت سے یہ کارندہ کوئی ’’خبر‘‘ ڈھونڈتا تو اسے اخبارات میں شائع کرنے سے قبل سو بار سوچا جاتا تھا۔ ’’کہیں ایسا نہ ہوجائے کہیں ویسا نہ ہوجائے‘‘ والی فکر لاحق ہو جاتی۔ 2002 میں تاہم ہمیں 24 گھنٹے باخبر رکھنے کے دعوے دار ٹی وی چینل …

مزید پڑھیں »

واپس آؤ میاں صاحب | علی عبداللہ ہاشمی

تحریر: علی عبداللہ ہاشمی کمال ہی کر دیتے ہیں یار لوگ بھی کبھی کبھی۔ ایسے اعتماد سے جھوٹ بولتے ہیں کہ حماقت کا گمان ہوتا ہے اور وہ چاہتے بھی یہی ہیں کہ لوگ انکی عمداً ماری گئی ڈنڈی کو حماقت سمجھیں (تا کہ بعد ازاں درگزر ہو سکے) اور پھر اِسی حماقت کی آڑ میں وہ جھوٹ کو سچ …

مزید پڑھیں »

خاموش سی بدعا | سعدیہ معظم

تحریر: سعدیہ معظم آج دفتر پہنچنے میں دیر کیوں ہوئی۔۔ فراز کو دفتر میں داخل ہوتے ہی میں نے پہلا سوال کیا ۔۔۔ اس کے چہرے کے تاثرات ہی کچھ ایسے تھے ۔ ہاں یار راستے میں بھیڑ جمع ہوگئی تھی ۔اس نے ٹالنے والے انداز میں کہا ۔۔۔ میں نے بھی سوچا ابھی جانے دیتا ہوں دوپہر میں بات …

مزید پڑھیں »

محبت اور حوس | جاوید علی

تحریر: جاوید علی محبت اور حوس دو ایسی چیزیں ہیں جن کا آپس میں کوئی جوڑ نہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے مخالف ہیں بدقسمتی سے ہم نے حوس کو محبت سمجھ لیا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ ہمارا ادب، فلم اور ڈرامہ ہے جس میں ہم نے ہیر رانجھا، سسی پنوں اور شیریں فرہاد وغیرہ کو اس طرح پورٹریٹ …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر مبشر حسن کی یادیں (افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی) | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل جب بھی انکو یاد کرتا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے ایک شخص کو نہیں ایک پوری تہذیب کو یاد کر رہا ہوں وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے انکی شخصیت میں پورے پانی پت کی تہذیب پنیاں تھی میں نے زندگی میں کبھی پانی پت نہیں دیکھا مگر ان سے باتیں کر کے میں پانی …

مزید پڑھیں »

فرانسس فوکو یاما کی تاریخ کا خاتمہ اور پاکستانی سیاست | ارشد سلہری

تحریر: ارشد سلہری عوام کی حکومت عوام کےلئے اور عوام پرجمہوریت کی عمومی تعریف کی جاتی ہے ۔جمہوریت میں بندوں کو شمار کیا جاتا ہے۔معیار نہیں جانچا جاتا ہے۔یعنی تولا نہیں جاتا گنا جاتا ہے۔جمہوریت کی یہ تعریفیں اور مفہوم سرمایہ دارانہ اور اشرافیہ کی جمہوریت کا ہے۔جس کابنیادی مقصد یہ باور کرانا ہے کہ جمہوریت ایک ایسا طریقہ انتخاب …

مزید پڑھیں »

شکریہ جسٹس قاضی فائز عیسی | آئینہ سیدہ

تحریر: آئینہ سیدہ پیارے معزز جسٹس قاضی فائزعیسی صاحب السلام و علیکم کچھ سال پہلے کویٹہ دہشتگردی پرکمیشن رپورٹ کے ساتھ پہلی بارآپکا نام سنا تھا. ساری دنیا کی معلومات کیونکہ سمٹ کرہمارے ہاتھوں میں آچکی ہے اس لیے فورا ” ہی گوگل کیا تو آپکے معزز خاندان سے آگہی ہوئی . سوچا شکر ہے کوئی معزز جج سچ مچ …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ نشانہ پر کیوں ؟ | نذیر ڈھوکی 

تحریر: نذیر ڈھوکی پاکستان میں پارلیمانی نظام کے بانی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید ہیں جو آئین کا حصہ ہے ،آمر ضیا اور پرویز مشرف نے آئین کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تاہم پارلیمانی نظام کو ختم کرنے میں ناکام رہے ۔ پرو اسٹیبلشمنٹ دانشور پارلیمانی نظام پر تنقید صدارتی نظام کی حمایت کرتے رہے ہیں، …

مزید پڑھیں »

’’PDM تباہ دے‘‘ | نصرت جاويد

ٹی وی میں دیکھتا نہیں۔ ’تازہ ترین‘ سے باخبر رہنے کے لئے موبائل فون سے رجوع مگر ضروری ہے۔ منگل کی شام اس عادت کی بدولت تھوڑی دیر کو گماں یہ ہوا کہ پی ڈی ایم نامی اتحاد میں جمع ہوئی جماعتوں کے اہم ترین قائدین کے مابین اسلام آباد میں اندرونِ خانہ ’’مشاورت‘‘ نہیں ہو رہی۔ کرکٹ کا T-20جیسا …

مزید پڑھیں »

ایک زرداری سب پہ بھاری کیوں؟ | انور خان سیٹھاری

تحریر: انور خان سیٹھاری پاکستان پیپلزپارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی ذاتی مخالف نہیں اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے کرداروں کا ایسا لیول ہے کہ انکے ساتھ ذاتیات رکھی جائیں۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے صرف اور صرف غریبوں مزدوروں ہاریوں اور مظلوموں کے حق میں لڑنے اور پاکستان کو دنیا کے برابر لاکھڑا کرنے کیلئے سیاست میں …

مزید پڑھیں »