منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

سڑکوں پر بسنے والے معصوم فرشتوں کو دن | صبحین عماد

تحریر : صبحین عماد افلاس کی بستی میں جاکر تو دیکھو وہاں بچے تو ہوتے ہیں مگر بچپن نہیں ہوتا کون ہیں یہ سڑکوں محلوں گلیوں میں گھومتے ننگے بھوکے میلے کچیلے سے بچے؟ کہاں سے آجاتے ہیں کبھی بھیک مانگتے ہیں تو کہیں کچرا چن چن کے جمع کرتے ہیں بکھرے بال،دھول سے اٹے چہرے۔ گندے پھٹے کپڑوں میں …

مزید پڑھیں »

چین مسلم دنیا کے لیے متبادل سپر پاور  | پروفیسر عبدالشکور شاہ

تحریر: پروفیسر عبدالشکور شاہ علم حاصل کرو چاہیے تمہیں چین جانا پڑے۔یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مسلم دنیا اور چین کا رشتہ بہت قدیم ہے۔ زمانہ قدیم میں بھی مسلم دنیا چین کی تہذیب، خوشحالی، علم اور ترقی سے آشنا تھی۔ اس میں حصول علم، سائنس و ٹیکنالوجی اور جدید مہارتوں میں چینی اشتراک کی طرف رہنمائی بھی …

مزید پڑھیں »

اسمبلیوں کی تحلیل پر وجاہت مسعود کے سوال | ملک سراج احمد

تحریر :ملک سراج احمد عبدالقیوم صدیقی ، شمع جونیجو ، حماد اور وجاہت مسعود سوشل میڈیا پر پاکستان میں اسمبلیوں کی تحلیل پر لندن میں سٹے بازی کے موضوع پر گفتگو کررہے تھے ۔گفتگو کا آغاز محترمہ شمع جونیجو سے ہوئی جس میں انہوں نے بتایا کہ لندن میں بکی عمران خان کی حکومت پر سٹہ لگا رہے تھے کہ …

مزید پڑھیں »

سرپیٹ لینے کی تیاری | نصرت جاوید

’’صحافت‘‘ کو ’’غیر جانب داری‘‘ کا ڈھونگ رچانے کے لئے کئی صورتیں اختیار کرنا ہوتی ہیں۔ ٹی وی سکرینوں پر ’’رواں تبصرہ‘‘ بھی ایسی ہی ایک قسم ہے۔ کوئی اہم واقعہ ہو تو اسے ’’خاص نگاہ‘‘ سے دیکھنے والے تبصرہ نگار سکرینوں پر ہجوم کی طرح جمع ہوجاتے ہیں۔ یوں تمام ’’فریقین‘‘ کی ’’نمائندگی‘‘ ہو جاتی ہے۔ ان کی بدولت …

مزید پڑھیں »

عورت اگر عورت کی دشمن نہ ہوتی تو | ماہم سندھی

تحریر: ماہم سندھی ہمارے معاشرے میں خواتین جن جن مسائل و مظالم کا شکار ہیں، ان میں سے اکثر کی ذمہ دار خواتین خود ہیں، جو حسد کے مارے اپنی ہم جنس کو آگے بڑھتے ہوئے، خوش ہوتے ہوئے دیکھ نہیں پاتیں، اور چھپ چھپا کے ایسی چالیں چلتیں ہیں کہ ان کا تیر سیدھا جا کے اپنے نشانے پہ …

مزید پڑھیں »

کراچی کے مکیں سندھیوں کے خلاف نیا سازشی منصوبہ! | مختیار ملک

تحریر: مختیار ملک گذشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ایک وڈیو کلپ سوشل میڈیا میں ایک ہلچل مچ گئی ہے اور نت نئے تجزیئے کئے جا رہے رہیں اسی دوران مختلف مکاتب فکر کراچی میں بہاریوں کو لانے کیلئے ایک نیا منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے اس کے محرکات کے دو اسباب ہیں ایک کراچی کے نسل پرست …

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین سے ڈسکہ الیکشن تک | ملک سراج احمد

تحریر: ملک سراج احمد اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو ، میں اک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا۔منیر نیازی کا یہ شعر نیازی سرکار کی موجودہ صورتحال کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ضمنی انتخابات میں وفاقی حکومت کے امیدواروں کی چاروں صوبوں پے در پے شکست بنیادی طورپر عوام کا وہ عدم اعتماد ہے جس …

مزید پڑھیں »

ڈسکہ میں نون لیگ نے میدان مارلیا

‏این اے 75 کے اب تک کے نتائج کے مطابق نون لیگ نے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ کل 360 میں سے 356 پولنس اسٹیشن کے نتائج کے مطابق نون لیگ کی سیدہ نوشین افتخار نے 109966 ووٹ حاصل کئے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی نے 90558 ووٹ حاصل کیئے ہیں۔ نون لیگ کی سیدہ …

مزید پڑھیں »

بڑے سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیک نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہمارے موجودہ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیک کرنا بہت مشکل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کو بہت کوششوں کے بعد مکمل طور پر ازسرنو اور جدید بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے اورجدید ہسپتال کی تعمیر آسان ہے لیکن ہمارے …

مزید پڑھیں »

جمہوریت نا امید ہوچکی | یوسف بلوچ

تحریر: یوسف بلوچ پاکستان میں عوام  پچھلے  کئی دہائیوں سے اپنے سیاستدانوں کے لب پر  جمہوریت،جمہوری ممالک کی مثالیں، جمہوریت کے لیے کوششیں کرنے سے متعلق سنتے آ رہے ہیں۔ حتی کہ سیاسی جمہوری جماعتوں نے نئی جمہوری روایات لانے کی مفاہمتی کوششیں بھی کی ہیں۔لیکن سارے کوششیں بے سود۔ ہمارے ہاں ایک سیاسی جماعت اس وقت عوامی مسائل پر …

مزید پڑھیں »