منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

ایڈیٹر ڈیسک

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا، آج ایک مرتبہ پھر قدر 1500 روپے بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، کوئٹہ سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 1500 روپے کا …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

برطانیہ نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان سفر سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ ان کا مزید …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے وزیر تجارت عمران خان کی تجویز کردہ سمری مسترد کردی، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے تحریک انصاف کو نالائق جماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اس سے کسی قسم کا موازنہ نہ کیا جائے، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر تجارت عمران خان کی تجویز کردی سمری مسترد کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت، افرادی قوت اور تعلیم سعید غنی کا …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ریکارڈ 17.21 فیصد پر پہنچ گئی

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ریکارڈ 17.21 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ چینی کی اوسط فی کلو قیمت کی ایک بار پھر سنچری مکمل ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتہ میں 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، چینی اوسط ایک روپے 90 پیسے فی کلو مزید …

مزید پڑھیں »

معروف گلوکار شوکت علی انتقال کر گئے

معروف گلوکار شوکت علی انتقال کر گئے، گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے۔ شوکت علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی ہے۔ شوکت علی نے گلوکاری کا آغاز 1960 کی دہائی میں کیا، انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلمی گانوں سے کیا۔ گلوکار شوکت علی ضلع گجرات ملکوال کے فنکار …

مزید پڑھیں »

مرکزی بینک آئی ایم ایف کی مرضی سے چلا تو یہ ملکی خود مختاری پر حملہ ہوگا، سٹیٹ بینک آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نے سٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ادارے دوسروں کے حوالے کر رہی ہے۔ مرکزی بینک آئی ایم ایف کی مرضی سے چلا تو یہ ملکی خود مختاری پر حملہ ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری کا جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

سرمد نے انکار کیا اور سولی چڑھ گیا | ملک سراج احمد

تحریر: ملک سراج احمد بالآخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا اور جو اس طرح کی صورتحال میں ہوتا رہا ہے ۔جو اس سے قبل بھی ہوتا رہا اور شاید آئندہ بھی ہوتا رہے۔کوئی نئی بات نہیں ہوئی جو کچھ معین قریشی نے کیا اور جو شوکت عزیز نے کیا وہی کچھ حفیظ شیخ نے بھی کیا اور کام ختم …

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم | زوہیب حسن ایڈوکیٹ

تحریر: زوہیب حسن ایڈوکیٹ عدم اعتماد تحریک ‘ استعفی اور لانگ مارچ یہ تینوں باتیں پی ڈی ایم کے اعلامیہ میں تحریری طور پر موجود ہے اس پر تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان کے دستخط ہیں۔ پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ اندرون پارلیمینٹ حکومت کو عدم اعتماد تحریکوں اور یا پھر زیادہ سے زیادہ لانگ …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے بھی تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی، ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات ہوں گے

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے امیدوار کی حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جمعے کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے امیدوار کی حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ …

مزید پڑھیں »

یہ کمپنی بھی نہیں چلے گی| ماہم سندھی

تحریر: ماہم سندھی پچھلے سال، ماہ ستمبر میں، نامور صحافی سہیل وڑائچ کی ایک کتاب شایع ہوئی تھی جس کا نام تھا ”یہ کمپنی نہیں چلے گی“ ۔ اس کتاب کے ٹائیٹل پیج پہ ایک کارٹون کی تصویر بھی لگائی گئی تھی، جس میں موجودہ وزیراعظم عمران خان کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نیچے بٹھایا …

مزید پڑھیں »