پیر , 1 مارچ 2021
ensdur

Moderator

پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘ | نصرت جاوید

یوٹیوب پر جائو تو پاکستان کے ’’سینئر‘‘ صحافیوں کا ایک ہجوم نظر آتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ’’اندر کی خبر‘‘ دیتے ہوئے حیران کر دیتا ہے۔ ان میں سے کسی ایک کو بھی تاہم علم نہ ہو پایا کہ جنوبی ایشیاء کے دو ازلی دشمنوں -پاکستان اور بھارت- کے مابین مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اس کی بدولت …

مزید پڑھیں »

سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘ | نصرت جاوید

ایک زمانہ تھا ۔سینما ہوتے تھے۔ ان میں فلموں کی نمائش ہوتی۔ زندگی کی مشکلوں میں گھرے عوام کی کثیر تعداد انہیں دیکھ کر جی بہلانے کی کوشش کرتی۔ چند فلمیں اتنی مقبول ہوجاتیں کہ 25 اور 50 ہفتوں تک مسلسل نمائش کے بعد ان کی سلور یا گولڈن جوبلی بہت اہتمام سے منائی جاتی۔ فلم دیکھنے کے لئے اگرچہ …

مزید پڑھیں »

عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔ | نصرت جاوید

ہمارے ہاں یو ٹیوب کے ذ ریعے ان دنوں سینئر صحافیوں کا ایک بہت بڑا گروہ ’’اندر کی خبریں‘‘ دیتے ہوئے سیاسی معاملات پر ہماری رہ نمائی فرما رہا ہے۔ عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہونے کی وجہ سے میں بھی اکثر ان سے رجوع کرنے کو مجبور ہو جاتا ہوں۔ پرانے تعلقات کی وجہ سے تاہم کبھی کبھار صحافیوں اور …

مزید پڑھیں »

پرویز رشید سینٹ سے باہر | نصرت جاوید

پرویز رشید کے ساتھ میرا ذاتی تعلق بہت پرانا ہے۔ کہانی 1969سے شروع ہوتی ہے جب ہم دونوں طلباء سیاست کے ذریعے اس ملک میں ویسا ’’انقلاب‘‘ لانا چاہ رہے تھے جو مائوزے تنگ نے لانگ مارچ کے ذریعے چین میں برپا کیا تھا۔ بالآخر خواب دیکھنے کے دن تمام ہوئے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ہم دونوں رزق کمانے …

مزید پڑھیں »

“عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے” | نصرت جاوید

کئی برسوں سے امریکہ میں گوشہ نشین ہوئے احمد مشتاق صاحب نے بے تحاشہ ایسے مصرعے لکھے ہیں جو سادہ اور برجستہ ہوتے ہوئے بھی غالبؔ کی ’’پرکاری‘‘ کا حیران کن اظہار ہیں۔ اُردو ادب کے انتہائی محنتی محقق و نقاد شمس الرحمن فاروقی مرحوم نے ناول لکھنا چاہا تو اس کا عنوان ان ہی کے ایک مصرعہ: ’’کئی چاند …

مزید پڑھیں »

ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند | نصرت جاوید

گزرے جمعہ کی شام وزیرآباد اور ڈسکہ میں ہوئے ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی وزیر اعظم ہائوس کو ’’اطلاع‘‘ پہنچادی گئی کہ وسطی پنجاب کے ان شہروں میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی خالی ہوئی دونوں نشستوں پر تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار جیت جائیں گے۔ مذکورہ اطلاع کا باریک بینی سے جائزہ لیا …

مزید پڑھیں »

“وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے” | نصرت جاوید

یہ کالم چھپنے تک اُمید ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان یہ طے کردے گی کہ مارچ 2021 میں سینٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر صاف و شفاف انتخاب کس انداز میں کروایا جائے۔ حبیب جالبؔ کے بقول ’’جہل کا نچوڑ‘‘ پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو ’’قیمے والے نان‘‘ کھلا کر قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں در …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید | نصرت جاوید

قیام پاکستان کے چند مہینوں بعد ہی بحیثیت قوم ہمیں اصل فکر یہ لاحق ہوگئی کہ فقط سیاسی جدوجہد کی بدولت قائم ہوئے ملک کو ’’بدعنوان‘‘ سیاست دانوں سے کیسے بچانا ہے۔ لطیفہ یہ بھی ہوا کہ مسلمانوں کے لئے جداگانہ وطن کا مطالبہ لاہور کے مینارِ پاکستان تلے ’’قرارداد پاکستان‘‘ کی منظوری کے بعد سندھ کی منتخب اسمبلی نے …

مزید پڑھیں »

نوٹ دکھا کر ’’موڈ‘‘ بنانے کی کوشش | نصرت جاوید

آج سے چند ہفتے قبل لندن میں مقیم ایک پاکستانی نژاد ’’سینئر صحافی‘‘ کی بدولت کاوے موسوی نام کا شخص منظر عام پر آیا تو میں گھبرا گیا۔ اپنے بچپن میں سنی وہ کہانیاں یاد آنا شروع ہوگئیں جو ’’طوطیا من موتیا‘‘ کو ’’اُس گلی‘‘ میں نہ جانے کا مشورہ دیتی ہیں۔ میں دہائی مچانا شروع ہوگیا کہ یہ بندہ …

مزید پڑھیں »

حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟ | نصرت جاوید

سینٹ کی مارچ 2021 میں خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخاب کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ انتخاب کا ’’عمل‘‘لکھتے ہوئے خیال آیا کہ وطنِ عزیز کی سیاست کو ’’صاف ستھرا‘‘ بنانے کی فکر میں گھلتے ہمارے ’’ذہن ساز‘‘ مذکورہ عمل کو حقارت سے ’’سیزن‘‘ پکارتے ہیں۔ ایمان داری کے دودھ سے دُھلے لکھاریوں اور اینکرپرسن کی دانست میں قومی …

مزید پڑھیں »