ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

Khursheed Nadeem

نون لیگ اور پی ڈی ایم | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم نوازشریف اورمریم نواز نے جب اس سفر کا آغاز کیا تھاتو یہ جان کر کیا ہوگا کہ انہیں کن راہوں سے گزرنا ہے۔ اگر حوصلہ نہ ہوتا تو کب کے لوٹ چکے ہوتے: یہ قدم قدم بلائیں، یہ سواد کوئے جاناں وہ یہیں سے لوٹ جائے جسے زندگی ہو پیاری نوازشریف تو ملک میں نہیں ہیں مگر …

مزید پڑھیں »

بے رحمانہ کھیل | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم ہم قبائلی معاشرت کی طرف لوٹ رہے ہیں، جہاں ایک گروہ کی بقا، دوسرے کی فنا میں مضمر ہوتی ہے۔ یہ اُس تبدیلی کی دَین ہے جس نے اس ملک کی سیاسی بنیادوں میں انتہا پسندی کا بارود بھردیا۔ نوجوانوں کو مسلسل ہیجان میں مبتلارکھا، یہاں تک کہ انہوں نے دوسروں کی عزت و آبرو کو اپنے …

مزید پڑھیں »

ایک تجربہ اور سہی | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم ملبوسات کی شعبے میں مولانا طارق جمیل سے منسوب ایک برانڈ متعارف کرا یا گیا ہے۔مولانا نے بزبان خوداس کا محرک بتایا ہے کہ اس کاروبار سے ہونے والی یافت کو مدارس کی تعمیروترقی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ مقصود دینی مدارس کو معاشی خود کفالت کی راہ پر ڈالنا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ دینی …

مزید پڑھیں »

حیرت تو حیرت ہے! | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم الیکشن کمیشن کے فیصلے نے خو شگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ حیرت مگر کتنی ہی خوشگوار کیوں نہ ہو، حیرت ہی ہوتی ہے۔ حیرت کیا ہے؟ خلافِ معمول یا خلافِ توقع واقعے پر انسانی ردِ عمل۔ چاند روز نکلتا ہے۔ ہلال سے بدر ہوتا اور پھر بدر سے ہلال ہوتاہے۔ اس میں کچھ خلافِ معمول نہیں، …

مزید پڑھیں »

پرویز رشید کے بغیر ہماری سینٹ کیسی ہو گی؟ | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم دل نے یہی سوال چند دن پہلے مشاہد اللہ خان کے بارے میں بھی اٹھایا۔ ایک مذہبی آدمی اس کا یہ جواب دے سکتا ہے کہ یہ خدا کا فیصلہ ہے کس نے کب تک اس دنیا میں رہنا ہے۔ نظم حیات میں کوئی ناگزیر نہیں۔ بہت بڑے لوگ، اتنے بڑے کہ انسانی سوچ ان کا مقام …

مزید پڑھیں »

ریاست مدینہ؟ | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم ریاست مدینہ میں، کیا وہ کچھ ہو سکتا تھا جو آج پاکستان کی سیاست میں ہو رہا ہے؟ ہم نے سیاست کو مسلمان بنانے کی کوشش کی مگر اہلِ سیاست کو ‘مسلمان‘ بنانا ضروری نہیں سمجھا۔ ریاست کو اسلامائز کیا مگر حکمرانوں کی شخصیت کو اسلامی نہ بنا سکے۔ ریاست نے کلمہ پڑھ لیا مگر یہ کلمہ …

مزید پڑھیں »

دیانت کا دُہرا معیار | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم کرپشن، دیانت، احتساب، ریاستِ مدینہ… کیا تبدیلی کا مطلب یہ ہے کہ لغت ہی کو بدل ڈالا جائے؟ ہنگامہ برپا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ کی چوری کو روکنے کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے۔ خفیہ وڈیوز سامنے لائی جا رہی ہیں۔ گویا عام شہریوں کے ووٹ لاکھوں کی تعداد میں چوری کر لیے جائیں …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کا کارنامہ | خورشید ندیم

تحریر: خورشید اقتدار کی سیاست سے قطع نظر، پی ڈی ایم کی تحریک نے سماج کو کیا دیا؟ سود و زیاں کو پرکھنے کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے۔ سیاست، سیلاب کی طرح ہوتی ہے۔ دریاؤں اور نالوں میں جب پانی معمول کی سطح سے بلند ہوتا ہے تو کچھ بہالے جاتا ہے اورکچھ چھوڑ جاتا ہے۔ پانی کو بہرحال …

مزید پڑھیں »

برما، افغانستان اور پاکستان | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم جس سماج میں دانش ہی الجھی ہوئی ہو، وہاں، نشاطِ فکر تو دور کی بات، ابہام ہی ختم نہیں ہوتے۔ انبیا کی دعوت کا پہلا مرحلہ’ فکری یکسوئی‘ ہے۔ ایک تصورِ حیات پر اتفاق، پھر تربیت اور پھر متفقین کی گروہ بندی۔ دیگر مراحل اس کے بعد۔ الہامی کتب بتاتی ہیں کہ پہلا مرحلہ طے نہ ہو …

مزید پڑھیں »

افواہوں کا کاروبار | خورشید ندیم

تحریر: خورشید ندیم آدھی رات کا وقت تھا، جب بجلی گئی۔ اطلاعات اور بجلی کی وزارتوں نے خبر دی کہ یہ ٹیکنیکل خرابی کا نتیجہ ہے‘ بحال ہونے میں چند گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ بجلی کے جانے اور اِس خبر کے آنے میں زیادہ وقفہ نہیں تھا۔ اس کے باوجود، افواہوں سے ملک کی فضا بھرگئی۔ ایک صاحب ہیں جو …

مزید پڑھیں »