جمعہ , 23 اکتوبر 2020
ensdur

Editor

پی ڈی ایم معاشی روڈ میپ دے | ملک سراج احمد

تحریر: ملک سراج احمد محترمہ بے نظیر بھٹو نے ایک بار انٹرویو دیتے ہوے کہا تھا کہ پاکستان میں یاتو آمریت ہوتی ہے یا پھر کنٹرولڈ جمہوریت اور ہم حقیقی جمہوریت کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔ایک ایسی جمہوریت جس میں اقتدار حقیقی معنوں میں صاف وشفاف الیکشن کے نتیجے میں منتخب ہونے والے عوامی نمائندوں کو منتقل کیا جائے۔بدنصیبی نہیں …

مزید پڑھیں »

دھمکیوں کے بعد عاطف میاں کا آن لائن لیکچر منسوخ کر دیا گیا

معروف ماہر معاشیات اور دنیائے معشیت میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عاطف میاں کو گزشتہ دنوں آئی بی اے کراچی کی جانب سے ایک آن لائن سیمینار سے خطاب کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔ تاہم عاطف میاں کا کہنا ہے کہ انکی سیمینار میں شرکت کی وجہ سے یونیورسٹی انتظامیہ اور ادارے کو شدید نتائج کی دھمکیاں …

مزید پڑھیں »

آئی جی سندھ کا مبینہ اغوا، سندھ حکومت نے پانچ رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

سندھ حکومت نے  کیپٹین صفدر کی گرفتاری کے معاملے اور آئی جی سندھ کے مبینہ اغوا کا جائزہ لینے کے لیئے کابینہ کی  پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اس کمیٹی کے کنوینئر وزیر تعلیم سندھ سعید غنی ہوں گے، جبکہ وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ، مشیر وزیر اعلیٰ سندھ و ترجمان سندھ حکومت بیریسٹر …

مزید پڑھیں »

موروثی سیاست اور پاکستان | غلام العارفین راجہ

تحریر: غلام العارفین راجہ موروثی سیاست کسی بھی ریاست کے لئے زہر قاتل ہے. اگر موروثی سیاست میں نظریات کی بجائے وقتی مفادات سے تعلق رکھنے والے نظریات شامل ہو جائے تو پھر مزید زہر قاتل ہے. موروثی سیاست نہ صرف ریاست کی تباہی ہے بلکہ عوام کے ذہنوں کو دیمک کی طرح چاٹنے کا کام بھی کرتی ہے. کیونکہ …

مزید پڑھیں »

یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ضروری ہے | احمد علی کورار

تحریر: احمد علی کورار کئی دنوں سے وطن عزیز میں یکساں نصاب تعلیم موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ بعض ماہرین تعلیم اس امر کی تائید کرتے ہیں لیکن بعض اسے گنجلگ امر گردانتے ہیں۔لیکن جو اس امر کی تائید کرتے ہیں میرا بیانیہ بھی ان کے بیانیے سے اتصال ہے۔ عرصہ دراز سے ہمارے ہاں طبقاتی نظام تعلیم رائج ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ٹائم ٹریول براستہ بلیک ہول | حاشر ابن ارشاد

تحریر: حاشر ابن ارشاد بلیک ہول ہے کیا؟ سچ پوچھیے تو اس سوال کا شافی جواب ابھی تک ممکن نہیں ہے۔ سائنس کی دنیا میں حتمیت نہیں ہے اور یہی سائنس کی خوبصورتی ہے۔ سائنس ایک نظریہ پیش کرتی ہے جس کے پیچھے برسوں کی تحقیق ہوتی ہے۔ ہر ممکن احتیاط برتی جاتی ہے۔ ریاضی اور طبعیات یا دوسری سائنسی …

مزید پڑھیں »

میں بھٹو کا نواسہ ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا نواسہ، بے نظیر کا بیٹا ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، کھلاڑی نہیں کہ وعدے سے پھر جاؤں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو کے ضلع گانچھے میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گانچھے بھٹو شہید نے ضلع بنایا تھا، …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے سوشل میڈیا پر ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر سعودی عرب کی طرف سے ساتھ نہ دینے کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کے دفتر خارجہ کے …

مزید پڑھیں »

ایک صوبے کے پولیس چیف کو اغوا کیاگیا، عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایک صوبے کے سینئر افسر کو اغوا کیاگیا، عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری بہت سے شک و شبہات پیدا …

مزید پڑھیں »

گاما، دیگ، چوہدری اور عوام | راجہ محمد علی منہاس

تحریر: راجہ محمد علی منہاس یہ ماجھے ساجھے اور گامے ہر دور میں ہی پاۓ جاتے ہیں اور جہاں جس دور میں ماجھے ساجھے اور گاما ہوتے ہیں وہاں ایک چوہدری بھی لازمی ہوتا ہے جس کی چوہدراہٹ یہی ماجھے ساجھے اور گامے قاٸم رکھتے ہیں اب جو چوہدری سمجھ دار ہوتا ہے وہ اپنے ماجھوں ساجھوں کو خوش رکھنے …

مزید پڑھیں »