اتوار , 12 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
248856
  • Sindh 103820
  • Islamabad 13927
  • KP 30078
  • Punjab 85991
  • Balochistan 11157
  • GB 1630
  • AJK 1532
  • DEATH 5197

Asma Shirazi

متبادل کی تلاش | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی خواہشات کے گھوڑوں کی لگام صرف نظام فطرت کے ہاتھ ہے، ارادے ٹوٹ جاتے ہیں تو فہم قدرت سمجھ میں آتا ہے۔ اختیار اور اقتدار کی گلیوں میں ہر نکڑ پر موقع پرست گھات لگا کر بیٹھتے ہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ سیاست اور حکومت محض طاقت کے بل بوتے نہیں بلکہ فہم و فراست …

مزید پڑھیں »

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی مشین بتا رہی ہے کہ ابھی جتنا اندازہ تھا اتنا نقصان نہیں ہوا۔ پھر یہی مشین دکھا رہی ہے کہ اندازہ تھا کہ اتنا نقصان ہو گا۔۔۔ مشین کے سینے میں دل کہاں، مشین تو مشین ہے، نہ سانس لیتی ہے نہ جذبات ہیں نہ احساسات، نہ ہی خدشات۔ مشین …

مزید پڑھیں »

ریاست کا شہریوں سے گمشدہ معاہدہ | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی حرف لکھتی ہوں اور مٹا دیتی ہوں۔ ایک ایک لفظ جیسے منوں وزنی ہے لیکن حرف ہی تو شناس ہے اور حرف کو ہی تو ثبات ہے۔ حرف کی گواہی تو القلم اور حرف کا انعام ہی کتاب ہے۔ سو حرف کی قسم کہ سچ مگر تلخ اور کڑوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے چند …

مزید پڑھیں »

2020 کی لاپتہ عید | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی غم کیا ہے، کسی غمزدہ آنکھ سے پوچھیے۔ موت کے رقص میں زندگی کے معنی کیا ہیں، خوف سے پوچھیے۔ سانس سے وابستہ آس کیا ہے، اُمید سے پوچھیے۔ گذشتہ جمعے کو آس، اُمید، زندگی سب ہار گئے۔۔۔ جیتا تو فقط خوف۔ کورونا کے خوف کے سائے میں عید پہلے ہی کچھ خاص پر لطف نہ تھی …

مزید پڑھیں »

کورونا بمقابلہ ارطغرل | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی میرے پانچ سالہ بیٹے نے ٹی وی ہیڈ لائنز دیکھ کر خوف زدہ آنکھوں کے ساتھ سوال کیا، ماں! کیا کورونا بہت خطرناک ہے؟ میں نے رٹے ہوئے طوطوں کی طرح گذشتہ دو ماہ کے دوران ازبر کیے ہوئے جواب دہرانے شروع کر دیے۔ اسے سمجھایا کہ کورونا جان لیوا ہے، سماجی دوری کے فوائد اور بار …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کی خاموشی کے ضامن؟ | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی خاموشی طویل ہو رہی ہے۔ نومبر کے اوائل میں ضمانت کے حصول کے بعد مریم نواز جیل سے باہر، نواز شریف ملک سے باہر اور شہباز شریف فیلڈ سے باہر نظر آئے۔ کورونا قائد حزب اختلاف کو ملک واپس لے آیا، خدا جانتا ہے کہ وہ کورونا سے …

مزید پڑھیں »

پارلیمان کا لاک ڈاؤن | عاصمہ شیرازی

تحریر: عاصمہ شیرازی پاکستان میں بہت کچھ بدل گیا اور بدل رہا ہے، دھیرے دھیرے، آہستہ آہستہ۔۔۔ جمہوریت کے نام پر کبھی آمریت کا غلبہ رہا اور کبھی فسطائیت نے پاؤں جمائے۔ عوام کے لیے عوام کے نام پر عوام کی حکومت کم ہی دیکھنے کو ملی۔ انتخابات کے نام پر ’منتخب نمائندے‘ کہیں اور کے چنیدہ اور عوام کے …

مزید پڑھیں »