پیر , 6 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
233526
  • Sindh 96236
  • Islamabad 13494
  • KP 28116
  • Punjab 81963
  • Balochistan 10814
  • GB 1561
  • AJK 1342
  • DEATH 4808

‏نازیہ میمن نے ‘این ایم’ کے نام سے اپنا برانڈ متعارف کردیا۔

مشہور صحافی اور اینکر نازیہ میمن نے اپنا برانڈ “این ایم” بڑے پیمانے پر لانچ کردیا ہے، نازیہ میمن کا کہنا ہے کہ میں اپنے پیشے صحافت کے ساتھ اپنا سائیڈ بزنس شروع کرنے جارہی ہوں، انہوں نے بتایا کہ “این ایم” برطانیہ رجسٹرڈ کمپنی ہے، لیکن اس فیشن برانڈ کا بیس پاکستان ہے اور فی الحال ہماری پراڈکٹس پوری دنیا سے آن لائن خریدی جا سکتی ہیں، جب کہ کراچی میں “این ایم” کی ساری پراڈکٹس ڈیفنس فیز ٹو کے شاپ سے خرید سکتے ہیں۔
صحافی اور زندگی کے دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے نازیہ میمن کو فون کالز ،ویڈيو میسیجز اور سوشل میڈیا پر ان کے برانڈ کے لیے بہت ساری مبارکباد دی اور برانڈ کی کامیابی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کرونا وبا کا مقابلہ کرنے کی بجائے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ | عائشہ صدیقہ

تحریر: عائشہ صدیقہ حکومتی اخراجات کی ترجیح کیا ہے ؟ بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی …

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے