اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون سے متعلق سی سی پی او کے بیان پر خوامخواہ تنازع کھڑا کیا گیا: شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب  شہزاد اکبر نے  سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی پی او کی بات کو غلط رنگ دیا گیا۔  انہوں نے کہا ہے کہ سی سی پی او نے سمجھانے کے لئے ایک بات کی تھی جسے خوامخواہ ایک تنازع بنا دیا گیا۔

سی سی پی او لاہور نے موٹروے گینگ ریپ واقعے میں اصل قصور وار خاتون کو ٹھہراتے ہوئے کہا تھا کہ انکی غلطی کی وجہ سے ہی یہ حادثہ رونما ہوا، انہیں احتیاط کرتے ہوئے رات کے وقت موٹر وے پر نہیں جانا چاہیئے تھا۔

یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تعیناتی کے پیچھے وزیر اعظم کے ایک مشیر کا کردار ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

عاصم باجوہ نے بلوچستان میں سازش کی، نواز شریف

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں منعقد آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے