منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

گورنر سندھ کے کتے کے بعد لاہور میں بھی سرکاری گاڑی میں کتے کی سیر، ویڈیو وائرل

کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے کتے کی سرکاری گاڑی میں سیر کے بعد پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی سرکاری نمبر کی گاڑی میں پالتو کتا سیر کرتا رہا۔ کتے کے سیر سپاٹے کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں بھی کتے کے سیر کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب شدید تنقید کی گئی تھی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے