ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

کوہاٹ: سینیٹر امجد آفریدی اور ایم پی اے شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

خیبر پختون خوا کے سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کوہاٹ میں ہونے والے جلسۂ عام میں کیا گیا۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب کے دوران پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کو خوش آمدید بھی کہا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

میری گلی سے کوویڈ بھی ڈرتا ہے | وسعت اللہ خان

تحریر: وسعت اللہ خان پچھلے ایک برس کے دوران روزمرہ زندگی میں ایک شے ایسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے