ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

کورونا کی آڑ میں مودی حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ میں مودی حکومت جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی حکومت کا اقدام ویسے ہی ہے جیسے جرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کے خلاف کیا تھا، مودی حکومت کی پرتشدد کارروائیوں سے بھارت میں مسلمان بھوک میں مبتلا ہیں۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ اقدامات مودی حکومت کی ہندوتوا اور متعصبانہ سوچ کا ثبوت ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وفاقی حکومت نے گزشتہ 2سال میں 5 ارب ڈالر قرض لیا، سینیٹ میں آگاہی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پچھلے دو سال میں  5 ارب ڈالرز کے بیرونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے