ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

کورونا وائرس ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جانب سے اعلان کردہ ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا/

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا

میں چاہتا ہوں کہ نوجوان کرونا جیسی آفت سے نمٹنے کی کوششوں میں ہمارا ہاتھ بٹائیں اور ہماری کرونا ٹائیگر فورس جسے اس وباء سے جنم لینے والے مصائب کیخلاف جہاد کیلئے منظم کیاجائے گا، کا حصہ بنتے ہوئے بیماری کیخلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کریں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے