منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

کورونا وائرس مسلمانوں کیلئے آزمائش اور غیر مسلم کیلئے عذاب ہے: ارباب غلام رحیم

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کی کرونا وائرس مسلمانوں کیلئے آزمائش پر غیر مسلم کے لیے عذاب ہے، ایک سازش کے تحت کورونا دنیا میں پھیلائی گئی ہے، مساجد کو بند کرنا ظلم ہے۔

عمر کوٹ کے شہر نوکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارباب غلام رحیم نے کہا کہ پوری دنیا میں اس وبا کے پھیلنے کے بعد غیر مسلم خوف سے مسلمان ہورہے ہیں ، لیکن ہمارے حکمران مساجد بند کر رہے ہیں ، یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ حکمران کس سوچ اور کس مذہب سے تعلق رکھتے؟

ارباب غلام رحیم نے مزید کہا  کہ کرونا پھیلانے کے معاملے پر تبلیغی جماعت سعودی عرب اور ایران سے آئے زائرین کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سندھ کے اندر اس وباء کو پھیلانے میں سید مراد علی شاہ کے رشتے دار سید مہدی شاہ کا ہاتھ ہے

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے