منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

کورونا وائرس: طبیعت ناساز ہونے پر ایشوریہ رائے کو گھر سے اسپتال منتقل کر دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے گزشتہ کئی روز سے کورونا کی علامات طاہر ہونے کے بعد گھر پر قرنطینہ میں تھیں۔

ایشوریہ رائے بچن کے سسر امیتابھ بچن بھی کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے