منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

کورونا وائرس: سعودی عرب نے پاکستان کو حج معاہدوں سے روک دیا

سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو رواں سال حج معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو اس حوالے سے مراسلہ موصول ہوگیا ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رواں برس کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے پیش نظر حج معاہدے نہ کیے جائیں، سعودی خط میں کہا گیا کہ سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

وزارتِ مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع پر معاہدوں پر کام روک دیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نواز شریف اتنے بھی “بھولے” نہیں | نصرت جاوید

بسااوقات واقعتا گھبرا جاتا ہوں۔ چند مہربان پڑھنے والے بہت اشتیاق سے اہم ترین سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے