جمعرات , 29 اکتوبر 2020
ensdur

کوئی جبر میرا راستہ نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے پہلے جلسے میں شرکت سے پہلے ہی انہیں والد کے وارنٹ گرفتاری کی خبر ملی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ اوچھے ہتھکنڈے نئے نہیں اور کوئی جبر اُن کا راستہ نہیں روک سکتا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے