ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

کوئٹہ: لاپتا اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کی لاش برآمد

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے کئی ماہ سے لاپتہ سیکرٹری اطلاعات  اسد خان اچکزئی کی لاش کوئٹہ سے برآمد کرلی گئی۔

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغرخان اچکزئی  نے تصدیق کی ہے کہ اسد خان اچکزئی کی آج لاش ملی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ اسد خان اچکزئی 5 ماہ سے لاپتا تھے۔ اسد خان اچکزئی اے این پی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات تھے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے