منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، پاکستان میں منفی آئے کورونا ٹیسٹ نیوزی لینڈ میں مثبت آگئے

نیوزی لینڈ پہنچتے ہی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ میں چھ پاکستانی کرکٹرز کی رپورٹس مثبت آ گئیں، لاہور سے روانگی کے وقت تمام اسکواڈ کے ٹیسٹ منفی آئے تھے۔ سی ای او پی سی بی وسیم خان نے کھلاڑیوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔

نیوزی کرکٹ بورڈ کے مطابق چھ میں سے دو کو پہلے بھی کورونا ہو چکا ہے تاہم متاثرہ کھلاڑیوں کو اپنے اپنے کمروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے، پاکستان اسکواڈ کے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے کے بعد کرائسٹ چرچ میں پہلی ٹیسٹنگ بدھ کو ہوئی تھی، نیوزی کرکٹ بورڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کھلاڑیوں کی جانب سے کویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے