اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

کراچی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ اللّٰہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرگئی۔

ذرائع کے مطابق عمارت چار منزلہ ہے اور اس کے ملبے سے 5 زخمی افراد کو نکال لیا گیا ہے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

عمارت گرنے سے ملبہ سڑک پر پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے کتنے افراد ہے کچھ نہیں کہا جاسکتا، عمارت کے ساتھ ملحقہ دوسری عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے، کئی لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

بلاول بھٹو زرداری کے بتائے گئے دھماکہ خیز اِنکشافات سچ ہیں یا جھوٹ؟

رپورٹ: امام بخش آپ بلاول بھٹو زرداری کو سخت ناپسند کرتے ہیں یا پھر دل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے