منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

کراچی میں نامعلوم افراد پھر سرگرم، کورنگی انڈسٹریل ایریا شاہراہ کے بیچ میں الائشیں پھینک دیں

کراچی میں نامعلوم افراد پھر سے سرگرم ہوگئے ہیں، مین کورنگی انڈسٹریل ایریا شاہراہ کے بیچ میں الائشیں پھینک دیں۔

صوبائی وزیر محنت اور تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی مرکزی شاہراہ ہے یہاں کوئی رہائشی آبادی نہیں اور نہ ہی کوئی قربانی اس شاہراہ پر ہوئی ہے لیکن اسی سڑک پر مختلف مقامات اور عین سڑک کی درمیان قربانی کی آلائشیں جان بوجھ کر پھینکی گئی ہیں تاکہ گندگی پھیلا کر حکومت کو بدنام کیا جاسکے۔’

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے