ہفتہ , 8 اگست 2020
ensdur

کراچی میں مون سون کی پہلی تیز بارش

شہر قائد میں مون سون کی پہلی تیز بارش، کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔

یونی روسٹی روڈ، ایئرپورٹ،  ملیر، ماڈل کالونی، گلشن اقبال، لانڈھی کورنگی، ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد کے اطراف کے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بارش کے ساتھ ہی شہر کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تھنڈر سیلز شہر کے قریب آگئے ہیں ، بارش برسانے والا اسپیل مضبوط ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

بارش سے کےالیکٹرک کے 350 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

کراچی میں آج ہونے والی بارش سے کےالیکٹرک کے 350 سےزائد فیڈر ٹرپ کرگئے، فیڈر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے