جمعرات , 29 اکتوبر 2020
ensdur

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، ڈبل سواری پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد

صوبہ میں دہشت گردی اور فرقواریت کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے شہر قائد میں ایک ماہ کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

آجی جی سندھ مشتاق مہر کی سفارش پر سندھ حکومت نے کراچی بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔

صحافیوں، بزرگ خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچوں پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

‎آرزو راجہ سے آرزو فاطمہ تک کی کہانی | ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

تحریر: ڈاکٹر طاہرہ کاظمی تیرہ برس کا سن، تبدیلئ مذہب اور عقد! گزشتہ کچھ دنوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے